ٹرمپ نجی طور پر محدود زمینی امریکی فوج ایران بھیجنے پر غور کر رہے ہیں، رپورٹ

واشنگٹن (شِنہوا) این بی سی نیوز نے متعدد ذرائع اور دو امریکی حکام کا حوالہ دیتے ہوئے رپورٹ کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نجی طور پر ایران میں امریکی زمینی افواج کی تعیناتی میں سنجیدہ دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔

رپورٹ میں امریکی حکام، ایک سابق امریکی عہدیدار اور اس بات چیت کا علم رکھنے والے ایک شخص کا حوالہ دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس کے باہر اپنے معاونین اور ریپبلکن حکام کے ساتھ زمینی افواج کی تعیناتی کی تجویز پر تبادلہ خیال کیا ہے، جس میں زمینی فوج کے چھوٹے دستے کو بڑے پیمانے پر حملے کے بجائے مخصوص سٹرٹیجک مشن کے لئے ایران میں تعینات کرنے پر غور کیا گیا ہے۔ تاہم اس حوالے سے کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا۔



  تازہ ترین   
ایران کے جوابی حملے، امریکی اینٹی ڈرون اور ارلی وارننگ ریڈار سسٹم تباہ، لڑاکا طیاروں کا عملہ بھی نشانہ بن گیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا 2 سے 3 ہفتوں میں ایران جنگ سے نکلنے کا اعلان
ایران کے ساتھ جاری جنگ میں غیر جانبدار رہنے کیلئے پرعزم ہیں، شامی صدر
امریکی ایف 35 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ نے بحفاظت ایجیکٹ کر لیا
روسی و اماراتی صدور کا رابطہ، خطے کی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار
روسی ملٹری ٹرانسپورٹ طیارہ کریمیا میں گر کر تباہ، 29 فوجی ہلاک
ایران نے خلیجی ممالک پر 6 ہزار سے زائد راکٹ اور میزائل حملے کئے: عرب میڈیا
ایران عوام کی نظروں سے دور ایٹمی توانائی پر کام کر رہا تھا، امریکی وزیر خارجہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر