بھارتی میڈیا مشرق وسطیٰ کی صورتحال پرفیک نیوزپھیلانے لگا

نئی دہلی (نیشنل ٹائمز)ایران پر امریکی اور اسرائیلی حملوں کے بعد بعض بھارتی ٹی وی چینلز نہ صرف فیک ویڈیوز اور پرانی فوٹیج نشر کر رہے ہیں۔۔
بلکہ جنگ کی کوریج کو سنسنی خیز انداز میں نشر کر کے خلیجی ملکوں میں خوف اور مسلمانوں کے خلاف نفرت پھیلا رہے ہیں۔خلیجی ملکوں کے اپنے میڈیا آؤٹ لیٹس نے اس بھارتی پروپیگنڈے کا پول کھولنا شروع کر دیا ہے اور کہا بعض بدنام زمانہ بھارتی ٹی وی چینلز فیک نیوز پھیلا کر اسرائیل کا بیانیہ آگے بڑھا رہے ہیں ۔گلف نیوز نے اپنے ادارئیے میں لکھا کہ بھارت کے زہریلے ٹی وی چینلز کو اسلاموفوبیا پھیلانے کی اجازت نہیں دی جا سکتی ۔



  تازہ ترین   
بنوں کے نیم قبائلی علاقے میں یکے بعد دیگرے دو دھماکے، 7 افراد جاں بحق
چین سے ایران تنازع میں مداخلت نہ کرنے کی درخواست کی، بیجنگ نے اتفاق کیا: ٹرمپ
بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کو تنصیبات کے معائنے کی دعوت نہیں دی: ایران
اسرائیل ایران امن معاہدے کو سبوتاژ کر سکتا ہے، امریکی انٹیلی جنس کا انتباہ
امریکی صدر کی ایک بار پھر پاکستانی قیادت کی کھل کر تعریف
سعودی ولی عہد کی امن معاہدے کی کامیاب تکمیل پر شہباز شریف کو مبارکباد
اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان نئی جنگ بندی کے باوجود خطے میں کشیدگی برقرار
وزیراعظم کا پٹرول 74، ڈیزل کی قیمت میں 67 روپے فی لٹر کمی کا اعلان





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر