ایران :چوروں کو گولی مار کر ہلاک کرنیکا حکم

تہران (نیشنل ٹائمز)ایران کے پولیس چیف احمد رادان نے اپنے افسروں کو اختیار دیا ہے کہ جو بھی جنگ کا فائدہ اٹھاتے ہوئے لوٹ مار کرتا نظر آئے اسے گولی مار دیں۔۔۔رادان نے اسٹیٹ ٹی وی سے بات کرتے ہوئے کہا، \”چونکہ ہم جنگ کے حالات میں ہیں، میں نے ممکنہ چوروں پر فائر کرنے کے احکامات جاری کیے ہیں اور کسی بھی چور کو \”فوراً موت کی نیند سلا دیا جائے گا\”۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ حکام نے آن لائن نظم و نسق قائم رکھنے کے اقدامات کیے ہیں۔



  تازہ ترین   
جنگ کا آٹھواں روز: ایرانی صدر کا پڑوسی ممالک پر مزید حملے نہ کرنے کا اعلان
فیلڈ مارشل کی سعودی وزیر دفاع سے ملاقات، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال
عمر ایوب، مراد سعید، شبلی فراز، حماد اظہر سمیت 47 اشتہاریوں کو 10، 10 سال قید کی سزا
معاشی لائحہ عمل میں سادگی، بچت اور عوامی ریلیف ترجیح ہے: وزیراعظم
ایران نے مشرق وسطیٰ کے ممالک سے معافی مانگ کر ہتھیار ڈال دیئے: ٹرمپ
پاکستان میں پٹرول کی قیمت خطے میں سب سے زیادہ، مہنگائی کے سیلاب کا خدشہ
امریکا، اسرائیل کے شہری آبادیوں پر حملے، مہرآباد ایئرپورٹ دھماکوں سے گونج اٹھا، شہدا کی تعداد 1332 ہوگئی
گڈز ٹرانسپورٹرز کا مال بردار کرایوں میں 20 فیصد اضافے کا اعلان





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر