خامنہ ای کا جو بھی جانشین مقرر کیا جائیگا ، غیر قانونی ہوگا:رضا پہلوی

واشنگٹن (نیشنل ٹائمز) ایران کے آخری شاہ کے بیٹے رضا پہلوی نے جمعرات کو کہا کہ علی خامنہ ای کے بعد جو بھی جانشین مقرر کیا جائے گا۔
وہ غیر قانونی ہوگا۔ پہلوی نے سوشل میڈیا پر لکھا کہ فتح قریب ہے اور جو بھی جانشین منتخب ہوگا، اسے عوامی قبولیت حاصل نہیں ہوگی اور وہ موجودہ حکومت کے خونی ریکارڈ کا شریک تصور کیا جائے گا۔ واضح رہے خامنہ ای کے بیٹے مجتبیٰ کو مضبوط امیدوار کے طور پر دیکھا جا رہا ہے ۔



  تازہ ترین   
بنوں کے نیم قبائلی علاقے میں یکے بعد دیگرے دو دھماکے، 7 افراد جاں بحق
چین سے ایران تنازع میں مداخلت نہ کرنے کی درخواست کی، بیجنگ نے اتفاق کیا: ٹرمپ
بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کو تنصیبات کے معائنے کی دعوت نہیں دی: ایران
اسرائیل ایران امن معاہدے کو سبوتاژ کر سکتا ہے، امریکی انٹیلی جنس کا انتباہ
امریکی صدر کی ایک بار پھر پاکستانی قیادت کی کھل کر تعریف
سعودی ولی عہد کی امن معاہدے کی کامیاب تکمیل پر شہباز شریف کو مبارکباد
اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان نئی جنگ بندی کے باوجود خطے میں کشیدگی برقرار
وزیراعظم کا پٹرول 74، ڈیزل کی قیمت میں 67 روپے فی لٹر کمی کا اعلان





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر