امریکہ کو سپریم لیڈر کے قتل کی ’’بھاری قیمت‘‘ چکانی پڑے گی، ایران

تہران (شِنہوا) ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکرٹری علی لاریجانی نے کہا ہے کہ امریکہ کو ایران کے سپریم لیڈر علی خامنہ ای کو قتل کرنے کی “بھاری قیمت” ادا کرنا پڑے گی۔
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر لکھتے ہوئے لاریجانی نے کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی عوام کو ایران کے خلاف ایک “ناجائز” جنگ میں گھسیٹ لیا ہے۔
لاریجانی نے مزید کہا کہ اب انہیں حساب لگانا ہوگا، صرف گزشتہ چند دنوں میں 500 سے زائد امریکی فوجیوں کی ہلاکت کے بعد کیا اب بھی امریکہ پہلے نمبر پر ہے یا اسرائیل؟
خامنہ ای اپنے خاندان کے بعض افراد اور کئی سینئر ایرانی فوجی کمانڈروں کے ساتھ ہفتے کے روز ایران پر امریکہ اور اسرائیل کے مشترکہ حملوں میں شہید ہو گئے تھے۔ اس کے جواب میں ایران نے اسرائیل اور مشرق وسطیٰ میں امریکی تنصیبات کو نشانہ بناتے ہوئے میزائل اور ڈرون حملوں کی لہر شروع کی۔



  تازہ ترین   
بنوں کے نیم قبائلی علاقے میں یکے بعد دیگرے دو دھماکے، 7 افراد جاں بحق
چین سے ایران تنازع میں مداخلت نہ کرنے کی درخواست کی، بیجنگ نے اتفاق کیا: ٹرمپ
بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کو تنصیبات کے معائنے کی دعوت نہیں دی: ایران
اسرائیل ایران امن معاہدے کو سبوتاژ کر سکتا ہے، امریکی انٹیلی جنس کا انتباہ
امریکی صدر کی ایک بار پھر پاکستانی قیادت کی کھل کر تعریف
سعودی ولی عہد کی امن معاہدے کی کامیاب تکمیل پر شہباز شریف کو مبارکباد
اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان نئی جنگ بندی کے باوجود خطے میں کشیدگی برقرار
وزیراعظم کا پٹرول 74، ڈیزل کی قیمت میں 67 روپے فی لٹر کمی کا اعلان





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر