ایرانی پاسداران انقلاب کا آپریشن وعدہ صادق 4 کا 19 واں مرحلہ شروع کرنے کا اعلان

تہران(نیشنل ٹائمز) ایرانی پاسداران انقلاب نے آپریشن وعدہ صادق (ٹرو پرامس) 4 کا 19 واں مرحلہ شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔
پاسداران انقلاب کا کہنا ہے کہ اسرائیل اور امریکا کے اہداف پر بھرپور حملے جاری ہیں، ایرانی فورسز کے میزائل اور ڈرون خطے میں امریکی و اسرائیلی اڈوں کو نشانہ بنا رہے ہیں۔تل ابیب اور مقبوضہ القدس سمیت کئی اہم اسرائیلی مقامات کو نشانہ بنایا، خطے میں امریکا اور اسرائیل کے 7 جدید ریڈار سسٹمز تباہ کر دیئے۔پاسداران انقلاب نے کہا کہ ایرانی حملوں سے امریکی اور اسرائیلی نگرانی کا نظام ” اندھا“ہوگیا، اسرائیلی وزارت دفاع کی عمارت اور بن گوریان ایئرپورٹ کو نشانہ بنایا گیا۔اسرائیل میں 100 گھنٹوں سے سائرن بج رہے ہیں،عوام شیلٹرز میں پناہ لینے پر مجبور ہیں، حملوں کی شدت اور دائرہ کار آنے والے دنوں میں مزید بڑھے گا۔ایرانی پاسداران انقلاب نے کہا کہ کویت، بحرین اور قطر میں امریکی فوجی تنصیبات کو بھی نشانہ بنایا گیا، بحر ہند میں امریکی طیارہ بردار جہاز ابراہام لنکن اور ایک ڈسٹرائر کو ہدف بنایا۔



  تازہ ترین   
ایران کا امریکی اسرائیلی حملے کی صورت میں بھرپور جواب دینے کا اعلان
براڈ پیک حادثہ، 8 کوہ پیماؤں کی لاشیں مل گئیں، 2 تاحال لاپتہ، تلاش جاری
عراقچی کا برطانیہ کو انتباہ، ایران پر حملے میں تعاون ناقابلِ قبول قرار
ایران جنگ میں امریکی میزائل ذخائر میں نمایاں کمی ہوئی ہے: امریکی میڈیا
کیلیفورنیا میں امریکی ایف-35 بی جنگی طیارہ حادثے کا شکار، پائلٹ محفوظ
ایرانی اشتعال دلا رہے ہیں، ایران پر بھرپور فوجی حملوں کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں: ٹرمپ
حماس کے مکمل طور پر ہتھیار ڈالنے تک غزہ سے فوج کا انخلا ممکن نہیں: اسرائیل
دہشت گردوں سے بات چیت کی کوئی گنجائش نہیں، ورنہ ہم ختم کر دیں گے: ترجمان پاک فوج





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر