ایران پر اصل بڑا حملہ جلد ہونیولا ہے :ٹرمپ

واشنگٹن (نیشنل ٹائمز) امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف آپریشن کی سب سے بڑی لہر ابھی آنا باقی ہے ۔سی این این سے گفتگو کر تے ہو ئے انھوں نے مزید کہا کہ ہم نے ابھی تک ان پر سخت حملے شروع بھی نہیں کیے ۔ بڑی لہر ابھی نہیں آئی۔ اصلبڑا حملہ جلد آنے والا ہے ۔جب ان سے پوچھا گیا کہ جنگ کتنی طویل ہو سکتی ہے تو امریکی صدر نے کہا تقریباً ایک ماہ۔ ٹرمپ نے کہا کہ ایران کے جوابی حملے پڑوسی عرب ممالک جیسے قطر اور متحدہ عرب امارات پر سب سے بڑا ‘سرپرائز’ ثابت ہوئے ہیں۔ٹرمپ نے نیو یارک پوسٹ کے ساتھ مختصر فون انٹرویو میں کہا کہ اگر ضرورت ہوئی تو امریکی فوجی ایران میں بھیجے جا سکتے ہیں۔



  تازہ ترین   
قلات اور گوادر میں فورسز کی کارروائیاں، فتنہ الہندوستان کے 4 دہشتگرد ہلاک، میجر شہید
روس اور یوکرین کے درمیان جنگ ختم کرانے کیلئے مذاکرات کر رہا ہوں: امریکی صدر
کینیڈا میں بھارت مخالف نعروں کی گونج، بھارتی پنجاب کو آزاد ریاست بنانے کا مطالبہ
یمنی افواج کی پیش قدمی جاری، شدید جھڑپیں، سناماہ اور سراری محاذوں پر کامیابی کا دعویٰ
روس کا ایران اور امریکہ سے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر واپس آنے کا مطالبہ
ہمیں پر امن مظاہرین اور تخریب کاروں میں فرق کرنا ہوگا: فرانسیسی صدر
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا فیصلہ پہلے ہو جانا چاہیے تھا: نواز شریف
امریکا کی ایران کو جوہری معاہدہ نہ کرنے پر تباہ کرنے کیلئے فوجی کارروائی کی دھمکی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر