تل ابیب ویران ، پنا ہ گاہیں آباد

تل ابیب، اسرائیل (نیشنل ٹائمز) پیر کے روز اسرائیل کے مصروف ترین شہروں میں سے ایک تل ابیب کے کئی علاقے تقریباً خالی دکھائی دئیے۔
کیونکہ لوگ زیادہ تر پناہ گاہوں میں رہے ۔ اس کے نتیجے میں زیادہ تر دکانیں اور ریستوران بند رہے اور شہر کی رونق ماند پڑ گئی۔ جو لوگ باہر نکلتے ہیں ، وہ سائرن بجنے پر اپنی میز پر کھانا چھوڑ کر بھاگ اٹھتے ہیں ۔ امریکا اور اسرائیل کی جانب سے ایران پر شروع کی گئی جنگ کے باعث سکول بند ہو گئے ، کچھ والدین اپنے بچوں کو چند کھلے ہوئے ریستورانوں میں لے گئے تاکہ وہ گھر سے باہر کھیل سکیں اور بڑوں کے لیے بھی ملاقات کا موقع میسر آسکے ۔ایک ریستوران میں ایک ماں اپنے بچے سے چیخ کر کہتی ہے کہ زیادہ دور نہ جاؤ میزائل کا خطرہ ہے ۔



  تازہ ترین   
نو مئی کیس: یاسمین راشد، محمود الرشید، عمر چیمہ اور اعجاز چودھری کو قید کی سزا، شاہ محمود بری
بنوں کے نیم قبائلی علاقے میں یکے بعد دیگرے دو دھماکے، 7 افراد جاں بحق
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی ایرانی شہر مشہد پہنچ گئے
ریاست کے خلاف اکسانے کی اجازت کسی صورت نہیں دی جا سکتی: کشمیری قیادت
بجٹ میں سمت واضح کردی، معاشی شرح نمو بڑھے گی، ریلیف ملے گا: وزیر خزانہ
چین سے ایران تنازع میں مداخلت نہ کرنے کی درخواست کی، بیجنگ نے اتفاق کیا: ٹرمپ
بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کو تنصیبات کے معائنے کی دعوت نہیں دی: ایران
اسرائیل ایران امن معاہدے کو سبوتاژ کر سکتا ہے، امریکی انٹیلی جنس کا انتباہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر