تہران (نیشنل ٹائمز) ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے پیر کے روز سپاہِ پاسداران کے جنرل مجید ابنالرضا کو عبوری وزیرِ دفاع مقرر کیا، ان کے پیش رو اسرائیلی-امریکی حملوں میں جاں بحق ہو گئے تھے ۔
ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے پیر کے روز سپاہِ پاسداران کے جنرل مجید ابنالرضا کو عبوری وزیرِ دفاع مقرر کیا، ان کے پیش رو اسرائیلی-امریکی حملوں میں جاں بحق ہو گئے تھے ۔
ایران کے عبوری وزیر دفاع کا تقرر



