ایران کبھی سرنڈر نہیں کرے گا، اقوام متحدہ میں ایرانی مندوب کا دو ٹوک پیغام

نیویارک(نیشنل ٹائمز) اقوام متحدہ میں ایرانی مندوب سعید ایروانی نے دو ٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ ایران کبھی سرنڈر نہیں کرے گا۔
ایک بیان میں سعید ایروانی نے کہا کہ اپنی خود مختاری کا ہر صورت دفاع کریں گے، ایران کا جوہری پروگرام پر امن مقاصد کیلئے ہے، پر امن جوہری ٹیکنالوجی کا حصول جاری رکھیں گے۔انہوں نے کہا کہ امریکا اور اسرائیل نے آیت اللہ خامنہ ای اور دیگر رہنماؤں کو نشانہ بنایا، اسرائیل نے شہری مقامات کو نشانہ بنایا، ایران پر حملوں میں بچے اور شہری شہید ہوئے۔ایرانی مندوب کا مزید کہنا تھا کہ ایران میں سکولوں، ہسپتالوں اور رہائشی عمارتوں پر حملے کیے جا رہے ہیں، اقوام متحدہ کو اس قسم کے واقعات پر خاموش نہیں رہنا چاہیے۔



  تازہ ترین   
ایران کا امریکی اسرائیلی حملے کی صورت میں بھرپور جواب دینے کا اعلان
براڈ پیک حادثہ، 8 کوہ پیماؤں کی لاشیں مل گئیں، 2 تاحال لاپتہ، تلاش جاری
عراقچی کا برطانیہ کو انتباہ، ایران پر حملے میں تعاون ناقابلِ قبول قرار
ایران جنگ میں امریکی میزائل ذخائر میں نمایاں کمی ہوئی ہے: امریکی میڈیا
کیلیفورنیا میں امریکی ایف-35 بی جنگی طیارہ حادثے کا شکار، پائلٹ محفوظ
ایرانی اشتعال دلا رہے ہیں، ایران پر بھرپور فوجی حملوں کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں: ٹرمپ
حماس کے مکمل طور پر ہتھیار ڈالنے تک غزہ سے فوج کا انخلا ممکن نہیں: اسرائیل
دہشت گردوں سے بات چیت کی کوئی گنجائش نہیں، ورنہ ہم ختم کر دیں گے: ترجمان پاک فوج





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر