ایرانی پاسداران انقلاب کے اسرائیلی وزیراعظم کے دفتر پر میزائل حملے

تہران (شِنہوا) ایران کی اسلامی انقلابی گارڈز کور (آئی آر جی سی) نے کہا ہے کہ اس کے میزائل حملوں کا ہدف اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کا دفتر اور اسرائیلی فضائیہ کے کمانڈر ٹومر بار کی رہائش گاہ تھی۔
اپنے سرکاری خبر رساں ادارے سپاہ نیوز پر جاری بیان میں آئی آر جی سی نے کہا کہ یہ “ہدف پر مبنی اور اچانک” حملے مقامی طور پر تیار کردہ خیبر بیلسٹک میزائلوں کے ذریعے کئے گئے۔
خیبر میزائل کو مئی 2023 میں متعارف کرایا گیا اور اس کا تجربہ کیا گیا تھا۔ اس کی رینج 2 ہزار کلومیٹر اور وار ہیڈ کی صلاحیت 1500 کلوگرام ہے۔
آئی آر جی سی نے مزید کہا کہ نیتن یاہو کے بارے میں فی الحال کچھ معلوم نہیں ہو سکا اور اس حوالے سے مزید تفصیلات بعد میں جاری کی جائیں گی۔



  تازہ ترین   
قلات اور گوادر میں فورسز کی کارروائیاں، فتنہ الہندوستان کے 4 دہشتگرد ہلاک، میجر شہید
روس اور یوکرین کے درمیان جنگ ختم کرانے کیلئے مذاکرات کر رہا ہوں: امریکی صدر
کینیڈا میں بھارت مخالف نعروں کی گونج، بھارتی پنجاب کو آزاد ریاست بنانے کا مطالبہ
یمنی افواج کی پیش قدمی جاری، شدید جھڑپیں، سناماہ اور سراری محاذوں پر کامیابی کا دعویٰ
روس کا ایران اور امریکہ سے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر واپس آنے کا مطالبہ
ہمیں پر امن مظاہرین اور تخریب کاروں میں فرق کرنا ہوگا: فرانسیسی صدر
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا فیصلہ پہلے ہو جانا چاہیے تھا: نواز شریف
امریکا کی ایران کو جوہری معاہدہ نہ کرنے پر تباہ کرنے کیلئے فوجی کارروائی کی دھمکی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر