چین میں غربت کے خاتمے کے لئے صدر شی کی قیادت میں کوششوں سے متعلق کتاب شائع

بیجنگ (شِنہوا) چین میں ایک کتاب شائع کی گئی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ (سی پی سی) کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری شی جن پھنگ کی قیادت میں پارٹی نے غربت کے خلاف جنگ میں کس طرح کامیابی حاصل کی۔
یہ کتاب حال ہی میں سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے پارٹی سکول (نیشنل اکیڈمی آف گورننس) کے پبلشنگ ہاؤس سے شائع ہوئی ہے اور اسے ملک بھر میں تقسیم کیا گیا ہے۔
کتاب میں غربت کے خلاف جدوجہد کے نمایاں واقعات اور لوگوں کو پیش کیا گیا ہے۔ یہ بتاتی ہے کہ کس طرح کامریڈ شی جن پھنگ کی قیادت میں سی پی سی کی مرکزی کمیٹی نے پوری پارٹی اور تمام قومیتوں کے لوگوں کی رہنمائی کی تاکہ مطلق غربت ختم کی جا سکے۔ کتاب میں اس مہم میں حاصل ہونے والی تاریخی کامیابیوں کو بھرپور انداز میں اجاگر کیا گیا ہے۔



  تازہ ترین   
نو مئی کیس: یاسمین راشد، محمود الرشید، عمر چیمہ اور اعجاز چودھری کو قید کی سزا، شاہ محمود بری
بنوں کے نیم قبائلی علاقے میں یکے بعد دیگرے دو دھماکے، 7 افراد جاں بحق
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی ایرانی شہر مشہد پہنچ گئے
ریاست کے خلاف اکسانے کی اجازت کسی صورت نہیں دی جا سکتی: کشمیری قیادت
بجٹ میں سمت واضح کردی، معاشی شرح نمو بڑھے گی، ریلیف ملے گا: وزیر خزانہ
چین سے ایران تنازع میں مداخلت نہ کرنے کی درخواست کی، بیجنگ نے اتفاق کیا: ٹرمپ
بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کو تنصیبات کے معائنے کی دعوت نہیں دی: ایران
اسرائیل ایران امن معاہدے کو سبوتاژ کر سکتا ہے، امریکی انٹیلی جنس کا انتباہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر