پاکستان اچھا کام کر رہا ہے:ٹرمپ

واشنگٹن (نیشنل ٹائمز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہاہے کہ پاکستان اچھا کام کر رہا ہے ،پاکستان اور افغانستان کے درمیان جاری لڑائی میں  امریکا مداخلت کر سکتا ہے لیکن میری پاکستان سے اچھی دوستی ہے ۔وائٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران ایک صحافی نے سوال کیا کہ پاکستان نے افغانستان کے خلاف جنگ شروع کی ہے ، کیا انہوں نے آپ سے مداخلت کرنے کی درخواست کی ہے ؟،اس پر ٹرمپ کا جواب تھا کہ میں مداخلت کرتالیکن آپ کو تو معلوم ہوگا کہ میری پاکستان سے اچھی دوستی ہے ، ان کا وزیر اعظم عظیم ہے ، وہاں عظیم جنرل ہے ، عظیم رہنما ہے ،وہ دو ایسی شخصیات ہیں جن کی میں واقعی بہت عزت کرتا ہوں۔پاکستان افغانستان کے ساتھ اچھا کررہا ہے ، مداخلت نہیں کروں گا۔ 



  تازہ ترین   
قلات اور گوادر میں فورسز کی کارروائیاں، فتنہ الہندوستان کے 4 دہشتگرد ہلاک، میجر شہید
روس اور یوکرین کے درمیان جنگ ختم کرانے کیلئے مذاکرات کر رہا ہوں: امریکی صدر
کینیڈا میں بھارت مخالف نعروں کی گونج، بھارتی پنجاب کو آزاد ریاست بنانے کا مطالبہ
یمنی افواج کی پیش قدمی جاری، شدید جھڑپیں، سناماہ اور سراری محاذوں پر کامیابی کا دعویٰ
روس کا ایران اور امریکہ سے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر واپس آنے کا مطالبہ
ہمیں پر امن مظاہرین اور تخریب کاروں میں فرق کرنا ہوگا: فرانسیسی صدر
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا فیصلہ پہلے ہو جانا چاہیے تھا: نواز شریف
امریکا کی ایران کو جوہری معاہدہ نہ کرنے پر تباہ کرنے کیلئے فوجی کارروائی کی دھمکی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر