اسحاق ڈار کا مصری ہم منصب سے رابطہ، پاک افغان صورتحال پر گفتگو

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا قطر، سعودی عرب اور ترکیہ کے بعد مصر کے ساتھ بھی رابطہ ہوا۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اسحاق ڈار نے مصر کے وزیرِ خارجہ ڈاکٹر بدر عبدالعاطی سے ٹیلیفونک گفتگو کی۔پاکستان اور افغانستان کے درمیان موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا، وزرائے خارجہ نے خطے کی صورتحال پر گفتگو کی۔اسحاق ڈار نے کہا کہ بلااشتعال جارحیت کے خلاف متوازن مگر فیصلہ کن رہا ہے، ہماری مسلح افواج نے ملک کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے تحفظ کیلئے آپریشن غضب لِلحق کے تحت کامیاب کارروائیاں کیں۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دونوں رہنماؤں نے خطے میں امن و استحکام کی اہمیت کو اجاگر کیا، بدلتی ہوئی صورتحال پر رابطے میں رہنے پر اتفاق کیا۔



  تازہ ترین   
ایران کا امریکی اسرائیلی حملے کی صورت میں بھرپور جواب دینے کا اعلان
براڈ پیک حادثہ، 8 کوہ پیماؤں کی لاشیں مل گئیں، 2 تاحال لاپتہ، تلاش جاری
عراقچی کا برطانیہ کو انتباہ، ایران پر حملے میں تعاون ناقابلِ قبول قرار
ایران جنگ میں امریکی میزائل ذخائر میں نمایاں کمی ہوئی ہے: امریکی میڈیا
کیلیفورنیا میں امریکی ایف-35 بی جنگی طیارہ حادثے کا شکار، پائلٹ محفوظ
ایرانی اشتعال دلا رہے ہیں، ایران پر بھرپور فوجی حملوں کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں: ٹرمپ
حماس کے مکمل طور پر ہتھیار ڈالنے تک غزہ سے فوج کا انخلا ممکن نہیں: اسرائیل
دہشت گردوں سے بات چیت کی کوئی گنجائش نہیں، ورنہ ہم ختم کر دیں گے: ترجمان پاک فوج





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر