نجی سکولز نے تعلیمی اداروں کی بندش کا فیصلہ مستردکر دیا

لاہور (نیوز ڈیسک) تعلیمی ادا روں کی بندش کسی صورت قبول نہیں ، حکومت نے دخل اندازی کی توپی ڈی ایم میں شامل ہو جا ئیں گے ۔ نجی سکولز نے تعلیمی اداروں کی بندش کا فیصلہ مسترد کر دیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق آل پاکستان پرائیویٹ سکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن پنجاب کے صدر راجہ الیاس کیانی نے ہنگامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومتی اقدامات نے تعلیم کا پہیہ جام کر دیا ، تعلیمی ادا روں کی بندش کسی صورت قبول نہیں ، حکومتی فیصلے کو مسترد کرتے ہیں، درس و تدریس کا سلسلہ جاری رہے گا ،رکاو ٹ ڈا لی گئی تو پنجاب بھر کے پرائیویٹ سکولوں کے اساتذہ اور دیگر ملازمین کے ہمراہ پی ڈی ایم میں شامل ہو جائیں گے ۔دریں اثنا آل پاکستان پرائیویٹ سکول مینجمنٹ ایسوسی ایشن نے بھی نجی تعلیمی اداروں کو دو ہفتے کے لیے بند کرنے کے فیصلے کو مسترد کر دیا۔



  تازہ ترین   
چین اور پاکستان ہر موسم کے سٹریٹجک تعاون کے شراکت دار ہیں، چینی سفیر
محسن رضائی کی متحدہ عرب امارات کو نیتن یاہو کی میزبانی پر تنبیہ
نورستان کی لڑائی کا الزام پاکستان پر عائد کرنا سفید جھوٹ ہے: وزارتِ اطلاعات
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا چند دنوں میں ایران سے متعلق پیشرفت کا دعویٰ
شام کے شہر حمص میں بس پر فائرنگ: 7 افراد ہلاک، 4 زخمی
ہردیپ سنگھ نجر کے قتل میں بھارت ملوث تھا: کینیڈین وزیراعظم
سعودی عرب کے دفاع کے لیے تمام دستیاب وسائل فراہم کریں گے: خواجہ آصف
سندھ طاس معاہدہ پاکستانیوں کی زندگی اور بقا کا مسئلہ، یکطرفہ معطلی غیر قانونی ہے: عطاء تارڑ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر