بھارت :ایئر ایمبولینس گر کر تباہ،مریض سمیت 7افراد ہلاک

نئی دہلی (نیشنل ٹائمز)بھارت کی مشرقی ریاست جھارکھنڈ میں ایک چارٹرڈ ایئر ایمبولینس طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔
ڈی جی سی اے نے بتایا کہ بیچ کرافٹ سی 90 طیارہ رانچی سے دہلی جا رہا تھا ، مریض، طبی عملہ اور عملے کے دو ارکان سمیت سات افراد سوار تھے ۔حکام کے مطابق خراب موسم کے باعث طیارے نے روٹ تبدیل کرنے کی درخواست کی اور 23 منٹ بعد ریڈار سے رابطہ منقطع ہو گیا۔ مقامی میڈیا کا کہنا ہے کہ طیارہ جنگلاتی علاقے میں گر کر تباہ ہوا۔طیارے میں سوار تمام 7 افراد ہلاک ہو گئے ۔



  تازہ ترین   
نو مئی کیس: یاسمین راشد، محمود الرشید، عمر چیمہ اور اعجاز چودھری کو قید کی سزا، شاہ محمود بری
بنوں کے نیم قبائلی علاقے میں یکے بعد دیگرے دو دھماکے، 7 افراد جاں بحق
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی ایرانی شہر مشہد پہنچ گئے
ریاست کے خلاف اکسانے کی اجازت کسی صورت نہیں دی جا سکتی: کشمیری قیادت
بجٹ میں سمت واضح کردی، معاشی شرح نمو بڑھے گی، ریلیف ملے گا: وزیر خزانہ
چین سے ایران تنازع میں مداخلت نہ کرنے کی درخواست کی، بیجنگ نے اتفاق کیا: ٹرمپ
بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کو تنصیبات کے معائنے کی دعوت نہیں دی: ایران
اسرائیل ایران امن معاہدے کو سبوتاژ کر سکتا ہے، امریکی انٹیلی جنس کا انتباہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر