چین کی ریلوے بہار تہوار کی تعطیلات میں واپسی کے بڑے رش کے لئے تیار

بیجنگ (شِنہوا) چین میں بہار تہوار کی 9 روزہ تعطیلات کے آخری دن 23 فروری کو واپس آنے والے مسافروں کی تعداد عروج پر رہی۔ اس روز ریلوے نظام کے ذریعے سفر کی تعداد ایک کروڑ 85 لاکھ تک رہنے کا تخمینہ لگایا گیا۔
چائنہ سٹیٹ ریلوے گروپ کمپنی لمیٹڈ نے کہا کہ پیر کے روز سفر کی تعداد پچھلے دن کئے گئے تقریباً ایک کروڑ 83 لاکھ مسافروں کے سفر کے برابر رہے گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ شدید سفری طلب کو پورا کرنے کے لئے پیر کے روز اضافی 2297 ٹرینیں چلانے کی منصوبہ بندی کی گئی۔
ادارے کے مطابق بیجنگ، شنگھائی، گوانگ ژو اور شین زین جیسے بڑے شہروں میں پیر کے روز مسافروں کی آمد و رفت میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا۔
مختلف علاقوں میں ریلوے حکام نے ہموار سفری سہولیات کو یقینی بنانے کے لئے اقدامات نافذ کئے ہیں۔



  تازہ ترین   
ایران نے جنگ بندی کی درخواست کردی: ٹرمپ کا دعویٰ
سکیورٹی فورسز کے خیبرپختونخوا میں 2 کامیاب آپریشنز، 13 دہشت گرد ہلاک
جنگ ختم کرنے کو تیار، ضمانت دی جائے تنازع دوبارہ شروع نہیں ہوگا: ایرانی صدر
آئی ٹی سمیت دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کی سہولت کیلئے پرعزم ہیں: وزیراعظم
ایران کے جوابی حملے، امریکی اینٹی ڈرون اور ارلی وارننگ ریڈار سسٹم تباہ، لڑاکا طیاروں کا عملہ بھی نشانہ بن گیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا 2 سے 3 ہفتوں میں ایران جنگ سے نکلنے کا اعلان
ایران کے ساتھ جاری جنگ میں غیر جانبدار رہنے کیلئے پرعزم ہیں، شامی صدر
امریکی ایف 35 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ نے بحفاظت ایجیکٹ کر لیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر