سعودی عرب: 14 ہزار 893 غیرقانونی تارکین ملک بدر

ریاض (نیشنل ٹائمز)سعودی عرب میں 12 تا 18 فروری 2026 کے دوران اقامہ، لیبر اور سرحدی قوانین کی 19 ہزار 101 خلاف ورزیاں ریکارڈ کی گئیں جبکہ 14 ہزار 893 غیرقانونی تارکین کو ملک واپس بھیجا گیا۔
سرکاری ذرائع کے مطابق 12 ہزار 153 افراد کو اقامہ قوانین، 4 ہزار 103 کو غیر قانونی سرحد عبور کرنے اور 548 کو محنت قوانین کی خلاف ورزی پر حراست میں لیا گیا۔ غیر قانونی داخلے کی کوشش کرنے والے 1663افراد میں 54 فیصد ایتھوپین، 44 فیصد یمنی اور 1 فیصد دیگر ممالک سے تعلق رکھتے تھے ۔



  تازہ ترین   
ایران نے جنگ بندی کی درخواست کردی: ٹرمپ کا دعویٰ
سکیورٹی فورسز کے خیبرپختونخوا میں 2 کامیاب آپریشنز، 13 دہشت گرد ہلاک
جنگ ختم کرنے کو تیار، ضمانت دی جائے تنازع دوبارہ شروع نہیں ہوگا: ایرانی صدر
آئی ٹی سمیت دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کی سہولت کیلئے پرعزم ہیں: وزیراعظم
ایران کے جوابی حملے، امریکی اینٹی ڈرون اور ارلی وارننگ ریڈار سسٹم تباہ، لڑاکا طیاروں کا عملہ بھی نشانہ بن گیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا 2 سے 3 ہفتوں میں ایران جنگ سے نکلنے کا اعلان
ایران کے ساتھ جاری جنگ میں غیر جانبدار رہنے کیلئے پرعزم ہیں، شامی صدر
امریکی ایف 35 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ نے بحفاظت ایجیکٹ کر لیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر