کراچی: رہائشی عمارت میں دھماکے کے بعد آتشزدگی، ایک بچہ جاں بحق

کراچی(نیشنل ٹائمز) کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد حیدری کے قریب واقع رہائشی عمارت بسمہ اللہ ریزیڈنسی میں گیس سلنڈر کے دھماکے کے نتیجے میں آگ بھڑک اٹھی جس پر قابو پا لیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق عمارت میں کولنگ کا عمل جاری ہے، آگ سے جھلس کر ایک بچہ جاں بحق ہو گیا جبکہ خاتون اور بچی سمیت 4 افراد زخمی ہوئے جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا، فلیٹ میں ہونے والے دھماکے کی آواز دور دور تک سنی گئی۔فائر بریگیڈ حکام کے مطابق آگ عمارت کی نویں منزل پر لگی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے دسویں فلور کے متعدد فلیٹس کو لپیٹ میں لے لیا، متاثرہ عمارت کو خالی کروا لیا گیا۔ذرائع کے مطابق متاثرہ عمارت کے برابر میں خالی پلاٹ پر کھڑی گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا، متاثرہ عمارت سے متصل رہائشی عمارتیں بھی نقصان سے محفوظ نہیں رہیں۔



  تازہ ترین   
پاکستان کی پاک افغان سرحدی علاقے میں کارروائی، دہشتگردوں کے 7 ٹھکانے تباہ کر دیے
پاکستان سمیت 14 ممالک نے اسرائیل میں تعینات امریکی سفیر کا بیان مسترد کر دیا
افغانستان میں بروقت مؤثر کارروائی معصوم جانوں کا بدلہ ہے: طارق فضل چودھری
صومالیہ کی پاکستان سے 24 جے ایف 17 طیاروں کی خریداری کیلئے اہم پیشرفت
بنوں حملے کے تانے بانے افغانستان میں موجود خارجی گل بہادر سے جا ملے
بھارت کے لڑاکا طیارے اڑتے تابوت بن گئے، ایک اور تیجس گر کر تباہ
کراچی: رہائشی عمارت میں دھماکے کے بعد آتشزدگی، ایک بچہ جاں بحق
بنوں: فتنہ الخوارج کا فورسز کے قافلے پر حملہ، لیفٹیننٹ کرنل اور سپاہی شہید، 5 دہشتگرد جہنم واصل





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر