چین میں بہار تہوار کا باکس آفس ایک ارب یوآن سے تجاوز کر گیا

بیجنگ (شِنہوا) چین میں 2026 کے بہار تہوار کے دوران پیشگی ٹکٹ فروخت سمیت باکس آفس کی آمدنی منگل کی صبح تک ایک ارب یوآن (تقریباً 14 کروڑ 40 لاکھ امریکی ڈالر) سے تجاوز کر گئی جو 9 روزہ تعطیلات کے پہلے تین دن میں حاصل ہوئی۔
چین میں بہار تہوار کی تعطیلات دنیا کی دوسری سب سے بڑی فلمی منڈی میں سب سے اہم ادوار میں سے ایک سمجھی جاتی ہے۔ یہ تعطیلات گزشتہ اتوار کو شروع ہوئی تھیں۔
اس سال کے تعطیلاتی سیزن میں مختلف النوع فلمیں ریلیز کی گئی ہیں جن میں کامیڈی، ایکشن، اینیمیشن اور سائنس فکشن جیسی اصناف شامل ہیں اور اس طرح ناظرین کو ایک بھرپور اور متنوع سینما تجربہ فراہم کیا جا رہا ہے۔



  تازہ ترین   
نو مئی کیس: یاسمین راشد، محمود الرشید، عمر چیمہ اور اعجاز چودھری کو قید کی سزا، شاہ محمود بری
بنوں کے نیم قبائلی علاقے میں یکے بعد دیگرے دو دھماکے، 7 افراد جاں بحق
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی ایرانی شہر مشہد پہنچ گئے
ریاست کے خلاف اکسانے کی اجازت کسی صورت نہیں دی جا سکتی: کشمیری قیادت
بجٹ میں سمت واضح کردی، معاشی شرح نمو بڑھے گی، ریلیف ملے گا: وزیر خزانہ
چین سے ایران تنازع میں مداخلت نہ کرنے کی درخواست کی، بیجنگ نے اتفاق کیا: ٹرمپ
بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کو تنصیبات کے معائنے کی دعوت نہیں دی: ایران
اسرائیل ایران امن معاہدے کو سبوتاژ کر سکتا ہے، امریکی انٹیلی جنس کا انتباہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر