اقوام متحدہ سلامتی کونسل کی اسلام آباد بزدلانہ دہشتگرد حملے کی مذمت

نیویارک(نیشنل ٹائمز) اقوام متحدہ سلامتی کونسل کی اسلام آباد میں مسجد پر بزدلانہ دہشت گرد حملے کی مذمت کی۔
سلامتی کونسل کے اعلامیہ کے مطابق دہشت گردی کے نتیجے میں کم از کم 32 افراد جاں بحق اور 92 زخمی ہوئے، سلامتی کونسل ارکان نے زخمیوں کی جلد اور مکمل صحت یابی کی دعا کی۔جاری کردہ اعلامیہ میں کہا گیا دہشتگردی بین الاقوامی امن و سلامتی کیلئے سنگین ترین خطرات میں سے ایک ہے، دہشت گرد کارروائیوں کے مرتکب افراد، منصوبہ سازوں، مالی معاونین، سرپرستوں کو جوابدہ ٹھہرایا جائے۔ارکان سلامتی کونسل کا کہنا تھا تمام ریاستیں اس سلسلے میں حکومت پاکستان کیساتھ تعاون کریں، دہشت گردی کی کوئی بھی کارروائی جرم ہے اور کسی صورت قابل جواز نہیں، تمام ریاستیں یواین منشور اور بین الاقوامی قانون کے تحت دہشتگرد کارروائیوں کا مقابلہ کریں۔



  تازہ ترین   
پاکستان اور چین کی افواج علاقائی امن و استحکام کیلئے شانہ بشانہ ہیں: فیلڈ مارشل
شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 5 دہشت گرد ہلاک، میجر شہید
پاکستان کا غزہ امن منصوبے پر پیشرفت کا خیرمقدم، مکمل عملدرآمد پر زور
ایران پر بھرپور حملوں کی تیاری، ہتھیار ڈالنے پر مجبور کر دیں گے: ٹرمپ
خطے کے ممالک امریکا کے ساتھ اپنے تعلقات پر نظرثانی کریں: ایرانی فوج
ایران کا امریکی اسرائیلی حملے کی صورت میں بھرپور جواب دینے کا اعلان
براڈ پیک حادثہ، 8 کوہ پیماؤں کی لاشیں مل گئیں، 2 تاحال لاپتہ، تلاش جاری
عراقچی کا برطانیہ کو انتباہ، ایران پر حملے میں تعاون ناقابلِ قبول قرار





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر