چین میں قدرتی آفات سے متاثرہ افراد کے لئے 4.44 ارب یوآن امدادی فنڈز مختص

بیجنگ (شِنہوا)چین کی وزارت ہنگامی انتظام نے جمعرات کے روز بتایا ہے کہ مرکزی بجٹ سے 4.44 ارب یوآن (تقریباً 63 کروڑ 90 لاکھ امریکی ڈالر) کے ریلیف فنڈز کی تقسیم مکمل کر دی گئی ہے جس سے 2 کروڑ 60 لاکھ 10 ہزار افراد مستفید ہوئے ہیں۔
وزارت کے مطابق یہ فنڈز مقامی حکومتوں کی مدد کے لئے مختص کئے گئے ہیں تاکہ وہ قدرتی آفات کے بعد کی بحالی کے اقدامات کو آگے بڑھائیں اور سردیوں اور موسم بہار کے دوران متاثرہ افراد کو مناسب معاونت فراہم کریں۔
وزارت نے مقامی حکام کو ریلیف کے اقدامات بہتر طریقے سے نافذ کرنے، فنڈز کی درست تقسیم کو یقینی بنانے اور متاثرہ گروپوں کی ضروریات پر توجہ مرکوز کرنے کے لئے رہنمائی بھی فراہم کی ہے۔



  تازہ ترین   
حرمین شریفین کے تحفظ پر کوئی سمجھوتا نہیں ہو سکتا: ترجمان پاک فوج
وفاق کے ساتھ چلیں گے، سب صوبوں کے ساتھ ایک پیج پر ہوں گے: فیصل کریم کنڈی
فضل الرحمان سیاسی مقاصد کیلئے اداروں کو نشانہ بنا رہے ہیں: حنیف عباسی
قطر نے ہمیشہ مذاکرات کو ترجیح دی، پاکستان سفارتی کوششوں کو سراہتا ہے: محسن نقوی
نومنتخب سعودی سفیر کی جی ایچ کیو آمد: فیلڈ مارشل سے ملاقات، باہمی امور پر تبادلہ خیال
قلات اور گوادر میں فورسز کی کارروائیاں، فتنہ الہندوستان کے 4 دہشتگرد ہلاک، میجر شہید
روس اور یوکرین کے درمیان جنگ ختم کرانے کیلئے مذاکرات کر رہا ہوں: امریکی صدر
کینیڈا میں بھارت مخالف نعروں کی گونج، بھارتی پنجاب کو آزاد ریاست بنانے کا مطالبہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر