چینی وزیر خارجہ نے اپیک چائنہ 2026 کے اہم اہداف متعارف کرادیئے

گوانگ ژو (شِنہوا) چینی وزیر خارجہ وانگ یی نے منگل کو گوانگ ژو میں اپیک چائنہ 2026 کے سینئر افسران کے پہلے اجلاس کے افتتاحی سیشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چین اس سال قائدین کے اجلاس میں ایک ایسی نتیجہ خیز دستاویز کے لئے کام کرے گا جو سمت میں واضح اور مواد میں جامع ہو۔
وانگ یی، جو کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن بھی ہیں، نے کہا کہ چینی فریق ایشیا-بحرالکاہل آزاد تجارتی علاقے کے قیام کے لئے راستوں کو فعال طور پر وسعت دے گا اور روابط کو بہتر بنانے کے لئے خاکے کی تیاری کو فروغ دے گا۔
وانگ یی نے کہا کہ چین جدت کے ذریعے اپیک کے اراکین کے لئے ڈیجیٹل، سمارٹ اور ماحول دوست تبدیلی کو فروغ دے گا۔ انہوں نے کہا کہ چین مختلف شعبوں میں ترقی سے متعلق نظم ونسق کے مسائل پر عملی تعاون کو بھی مزید مضبوط کرے گا۔



  تازہ ترین   
ایران نے جنگ بندی کی درخواست کردی: ٹرمپ کا دعویٰ
سکیورٹی فورسز کے خیبرپختونخوا میں 2 کامیاب آپریشنز، 13 دہشت گرد ہلاک
جنگ ختم کرنے کو تیار، ضمانت دی جائے تنازع دوبارہ شروع نہیں ہوگا: ایرانی صدر
آئی ٹی سمیت دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کی سہولت کیلئے پرعزم ہیں: وزیراعظم
ایران کے جوابی حملے، امریکی اینٹی ڈرون اور ارلی وارننگ ریڈار سسٹم تباہ، لڑاکا طیاروں کا عملہ بھی نشانہ بن گیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا 2 سے 3 ہفتوں میں ایران جنگ سے نکلنے کا اعلان
ایران کے ساتھ جاری جنگ میں غیر جانبدار رہنے کیلئے پرعزم ہیں، شامی صدر
امریکی ایف 35 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ نے بحفاظت ایجیکٹ کر لیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر