چینی صدر کی بہار تہوار سے قبل بیجنگ میں عوام سے ملاقات، تمام چینی شہریوں کو مبارکباد دی

بیجنگ (شِنہوا) چین کے صدر شی جن پھنگ نے پیر سے منگل تک بیجنگ کے 2 روزہ معائنہ دورے کے دوران نچلی سطح کے حکام اور رہائشیوں سے ملاقات کی اور بہار تہوار سے قبل اندرون اور بیرون ملک مقیم تمام چینی عوام کو مبارکباد پیش کی۔
شی جن پھنگ، جو کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین بھی ہیں، نے عوام کی اچھی صحت، کیریئر میں کامیابی اور خاندانی خوشیوں کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ انہوں نے “گھوڑے کے سال” میں ملک کی امن و سلامتی اور خوشحالی کے لئے بھی دعا کی۔
بہار کا تہوار، جسے چینی نیا سال بھی کہا جاتا ہے، چینیوں کے لئے سب سے اہم روایتی تہوار ہے۔ اس سال یہ 17 فروری کو آ رہا ہے۔



  تازہ ترین   
نو مئی کیس: یاسمین راشد، محمود الرشید، عمر چیمہ اور اعجاز چودھری کو قید کی سزا، شاہ محمود بری
بنوں کے نیم قبائلی علاقے میں یکے بعد دیگرے دو دھماکے، 7 افراد جاں بحق
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی ایرانی شہر مشہد پہنچ گئے
ریاست کے خلاف اکسانے کی اجازت کسی صورت نہیں دی جا سکتی: کشمیری قیادت
بجٹ میں سمت واضح کردی، معاشی شرح نمو بڑھے گی، ریلیف ملے گا: وزیر خزانہ
چین سے ایران تنازع میں مداخلت نہ کرنے کی درخواست کی، بیجنگ نے اتفاق کیا: ٹرمپ
بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کو تنصیبات کے معائنے کی دعوت نہیں دی: ایران
اسرائیل ایران امن معاہدے کو سبوتاژ کر سکتا ہے، امریکی انٹیلی جنس کا انتباہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر