ملتان،سعودی عرب سے آنے والے 5 مسافروں میں کورونا کی تصدیق

سعودی عرب سے ملتان آنے والے 5 مسافروں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ ترجمان ایئرپورٹ کے مطابق پانچوں مسافر غیر ملکی ایئرلائن سے ملتان پہنچے تھے۔انھوں نے بتایا کہ کورونا سے متاثرہ ان مسافروں میں 3 مرد، ایک خاتون اور ایک بچہ شامل ہے۔ ترجمان ایئرپورٹ کے مطابق مسافروں کا ایئرپورٹ پر ریپڈ انٹیجن ٹیسٹ کیا گیا۔ترجمان کا کہنا تھا کہ مسافروں کو ریسکیو 1122 کے ذریعے قرنطینہ سینٹر منتقل کردیا گیا ہے۔



  تازہ ترین   
پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کے درمیان ’مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ‘ طے پا گیا
آزاد کشمیر انتخابات کا تیسرا مرحلہ، پونچھ اور پلندری میں پولنگ ملتوی
ترک صدر آج سعودیہ پہنچیں گے، شہباز شریف، محمد بن سلمان سے ملاقات طے
خیبرپختونخوا میں فورسز کی کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 10 خارجی ہلاک
عدالت نے ایل پی جی کمپنیوں کی اضافی پریمیم وصولی فوری روک دی
سلامتی کونسل کی جانب سے سوات میں دہشت گرد حملے کی مذمت
تحریک انصاف کو مذاکرات کی کوئی دعوت نہیں دی، ایاز صادق کا مؤقف
تھائی لینڈ میں سکول میں فائرنگ سے 9 افراد ہلاک، 15 زخمی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر