کشمیریوں کے حق خودارادیت کا احترام کیا جائے: پاکستان کا دو ٹوک مؤقف

نیویارک(نیشنل ٹائمز) پاکستان نے مطالبہ کیا کہ مقبوضہ علاقوں میں یواین قراردادوں، انسانی حقوق کا خیال رکھنا چاہئے۔
پاکستانی مندوب عاصم افتخار نے یوم یکجہتی پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کشمیریوں کے حق خود ارادیت کا احترام کیا جانا چاہئے، مقبوضہ جموں و کشمیرمیں ماورائےعدالت قتل کئے جاتے ہیں۔عاصم افتخار نے کہا کہ 5 اگست 2019 کو مقبوضہ جموں و کشمیرمیں غیرقانونی اقدامات کئے گئے، مسلسل لاک ڈاؤن سے تعلیمی ادارے بند ہیں، کرفیو سے سیاحت اور دیگر شعبے بری طرح متاثر ہیں، مقبوضہ علاقوں میں بڑی تعداد میں لوگ مشکل میں رہتے ہیں۔مستقل مندوب نے مزید کہا کہ مقبوضہ علاقوں میں تعلیم، صحت اور سماجی زندگی متاثر ہوتی ہے۔



  تازہ ترین   
پاکستان اور چین کی افواج علاقائی امن و استحکام کیلئے شانہ بشانہ ہیں: فیلڈ مارشل
شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 5 دہشت گرد ہلاک، میجر شہید
پاکستان کا غزہ امن منصوبے پر پیشرفت کا خیرمقدم، مکمل عملدرآمد پر زور
ایران پر بھرپور حملوں کی تیاری، ہتھیار ڈالنے پر مجبور کر دیں گے: ٹرمپ
خطے کے ممالک امریکا کے ساتھ اپنے تعلقات پر نظرثانی کریں: ایرانی فوج
ایران کا امریکی اسرائیلی حملے کی صورت میں بھرپور جواب دینے کا اعلان
براڈ پیک حادثہ، 8 کوہ پیماؤں کی لاشیں مل گئیں، 2 تاحال لاپتہ، تلاش جاری
عراقچی کا برطانیہ کو انتباہ، ایران پر حملے میں تعاون ناقابلِ قبول قرار





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر