کراچی آتشزدگی: درجنوں خاندانوں پر قیامت، پیاروں کو ڈھونڈنے کیلئے شدید کرب میں مبتلا

کراچی(نیشنل ٹائمز)کراچی میں آتشزدگی نے درجنوں خاندانوں پر قیامت ڈھا دی۔پیاروں کو ڈھونڈنے کیلئے آنے والے شدید کرب میں مبتلا، کسی کو بھائی، کسی کو باپ، کسی کو بیٹے کی تلاش تھی، گل پلازہ کے باہر اپنوں کو ڈھونڈنے والے بے بسی کی تصویر بن گئے، پیاروں کے زندہ لوٹنے کی امیدیں دم توڑنے لگیں۔گل پلازہ سانحے میں کتنے افراد لاپتہ ہوئے؟ نئی فہرست جاری کر دی گئی، ڈی آئی جی ساؤتھ کا کہنا ہے لاپتہ افراد کی فہرست کی سکروٹنی کررہے ہیں، 35 افراد کے موبائل فون کی لوکیشن گل پلازہ کے پاس کے ٹاورز میں آئی ہے۔انہوں نے مزید بتایا کہ 3 افراد کی لوکیشن اورنگی ٹاؤن میں آئی ہے، مزید سکروٹنی کررہے ہیں، پولیس نے مجموعی طور پر 70 سے زائد افراد کا ڈیٹا جمع کیا ہے۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ، 20 نشستوں پر پولنگ جاری، ایک حلقے میں ووٹنگ ملتوی
ایران میں تبدیلی سے مراد نظام کا خاتمہ نہیں، رویوں میں تبدیلی ہے: مارکو روبیو
ایران کا پاکستان، سعودیہ اور ترکیہ سے رابطہ، امریکا کو مزید حملوں سے خبردار کر دیا
صدر پزشکیان کا ایرانی قوم کو جنگ کے دوران ثابت قدم رہنے پر خراجِ تحسین
مزید جنگی جہاز نہ بھیجا تو اسرائیل کے بجائے امریکی دفاع کے انتخاب پر مجبور ہوں گے: امریکی جنرل
ایرانی انفراسٹرکچر پر حملوں کا نتیجہ امریکی حاکمانہ نظام کی تباہی ہوگی، محمد مخبر
ماسکو: معروف ریستوران میں خودکش دھماکا، 3 افراد ہلاک، 21 زخمی
پاکستان اور چین کی افواج علاقائی امن و استحکام کیلئے شانہ بشانہ ہیں: فیلڈ مارشل





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر