گل پلازہ آتشزدگی: جانیں بچانا اولین ترجیح ہے، فوری اقدامات کیے جائیں، گورنر سندھ

کراچی(نیشنل ٹائمز)گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے آتشزدگی کا شکار گل پلازہ کا دورہ کیا اور جاری امدادی کاموں کا جائزہ لیا۔
گورنر سندھ کا کہنا تھا کہ لوگوں کی جانیں بچانا اولین ترجیح ہے، بتایا گیا ہے کہ عمارت میں 100 سے زائد افراد موجود ہیں، لوگوں کو بچانے کیلئے فوری اقدامات کیے جائیں۔گورنر سندھ نے پلازے کا دورہ کر کے آگ لگنے کی تفصیلات بھی حاصل کیں، ان کا کہنا تھا کہ گل پلازہ میں ہزاروں دکانیں ہیں، دکاندار آئندہ خود بھی اپنی سیفٹی کا انتظام کریں۔کامران ٹیسوری کے علاوہ وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال اور رہنما ایم کیو ایم فاروق ستار نے بھی قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ، 20 نشستوں پر پولنگ جاری، ایک حلقے میں ووٹنگ ملتوی
ایران میں تبدیلی سے مراد نظام کا خاتمہ نہیں، رویوں میں تبدیلی ہے: مارکو روبیو
ایران کا پاکستان، سعودیہ اور ترکیہ سے رابطہ، امریکا کو مزید حملوں سے خبردار کر دیا
صدر پزشکیان کا ایرانی قوم کو جنگ کے دوران ثابت قدم رہنے پر خراجِ تحسین
مزید جنگی جہاز نہ بھیجا تو اسرائیل کے بجائے امریکی دفاع کے انتخاب پر مجبور ہوں گے: امریکی جنرل
ایرانی انفراسٹرکچر پر حملوں کا نتیجہ امریکی حاکمانہ نظام کی تباہی ہوگی، محمد مخبر
ماسکو: معروف ریستوران میں خودکش دھماکا، 3 افراد ہلاک، 21 زخمی
پاکستان اور چین کی افواج علاقائی امن و استحکام کیلئے شانہ بشانہ ہیں: فیلڈ مارشل





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر