افغانستان میں بے روزگاری کی شرح 75 فیصد تک پہنچ چکی

کابل (نیشنل ٹائمز)‎ افغانستان میں بے روزگاری کی شرح 75 فیصد تک پہنچ چکی، 90فیصد افغان شہری خط غربت سے نیچے زندگی گزارنے پر مجبور ہوگئے۔
افغان میڈیا کے مطابق اقوام متحدہ کی رپورٹ میں کہا گیا کہ افغانستان کی معیشت 2025ء کی پہلی ششماہی میں 6.5 فیصد سکڑ گئی، فی کس ماہانہ آمدن کم ہو کر تقریباً 100 ڈالر رہ گئی، امدادی سرگرمیوں میں کمی سے افغان خاندانوں پر دباؤ میں اضافہ ہوا۔افغانستان کے 70 فیصد سے زائد شہری انسانی امداد پر انحصار کر رہے ہیں۔



  تازہ ترین   
ترکیہ، قطر، پاکستان اور انڈونیشیا کے دفاعی تعاون بڑھانے کے معاہدے پر دستخط
پاکستان اورمالدیپ کا دوطرفہ تجارتی حجم 20 کروڑ ڈالر تک بڑھانے پر اتفاق
امریکا کو پاکستان سے تعلقات برقرار رکھنے کی ضرورت ہے: مارکو روبیو
اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری، پولنگ 20 دسمبر کو ہوگی
نئے صوبوں کے قیام پر قومی مباحثہ، سیاسی رہنماؤں کا انتظامی یونٹس بڑھانے پر زور
حوثی باغیوں نے تہران کی ثالثی کی پیشکش کا تاحال کوئی جواب نہیں دیا، ایران
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا
وزیراعظم دہشتگردی کیخلاف تمام سیاسی جماعتوں سے بات کیلئے تیار ہیں: رانا ثنا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر