اسرائیل کیساتھ معاہدے کے مطابق حزب اللہ کو غیر مسلح کرنے کے قریب ہیں، لبنان

بیروت(نیشنل ٹائمز) لبنان کے وزیراعظم نواف سلام نے کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ معاہدے کے مطابق حزب اللہ کو غیر مسلح کرنے کے قریب ہیں۔
خبر ایجنسی کے مطابق لبنانی وزیراعظم نواف سلام کا کہنا ہے کہ دریائے لتانی کے شمالی اور جنوبی علاقوں میں حزب اللہ غیر مسلح ہو جائے گی، اسرائیلی سرحد کے ساتھ ریاستی کنٹرول قائم کرنے کیلئے فوج کو منصوبہ تیار کرنے کی ہدایت کی ہے۔لبنانی وزیراعظم کا مزید کہنا ہے کہ پہلے مرحلے میں جنوبی علاقوں سے ہتھیار جمع کرنے کا کام چند دنوں میں مکمل ہو جائے گا۔



  تازہ ترین   
حکومت نے پٹرول 137 روپے 23 پیسے، ڈیزل 184 روپے 49 پیسے فی لٹر مہنگا کردیا
آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے 40 سے زائد ممالک متحد ہو چکے، برطانوی سیکرٹری خارجہ
ایران کا بڑا پُل زمین بوس ہوگیا، ابھی اور بھی بہت کچھ ہونے والا ہے: ٹرمپ
35 واں روز: امریکا اسرائیل کی تہران، کرج، قم، تبریز اور بندر عباس پر بمباری
بنوں: تھانہ ڈومیل پر خوارج کا خود کش حملہ ناکام، بچے، خواتین سمیت 5 افراد شہید
امریکی آرمی چیف جنرل رینڈی جارج کو عہدے سے فارغ کر دیا گیا
انتونیو گوتریس کا امریکا و اسرائیل سے ایران جنگ فوری روکنے کا مطالبہ
پیٹرول 137 اور ڈیزل 184 روپے مہنگا، ملکی تاریخ کا بڑا ترین اضافہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر