امریکی محکمہ انصاف نے جیفری ایپسٹین کیس کی ترمیم شدہ فائلیں جاری کر دیں

واشنگٹن(نیشنل ٹائمز) بدنام زمانہ جنسی مجرم جیفری ایپسٹین کیس میں اہم پیشرفت، امریکی محکمہ انصاف نے جیفری ایپسٹین کیس کی ترمیم شدہ فائلیں جاری کر دیں۔
خبر ایجنسی کے مطابق جاری ریکارڈ میں ایپسٹین کے گھروں کے اندرونی حصوں کی تصاویر شامل ہیں، فائلوں میں ایپسٹین کے بیرون ممالک دوروں سے متعلق تفصیلات بھی موجود ہیں۔سابق امریکی صدر بل کلنٹن کی تصاویر بھی جاری ریکارڈ میں شامل، مشہور گلوکار مائیکل جیکسن کی تصاویر بھی ایپسٹین فائلوں کا حصہ ہے۔نائب اٹارنی جنرل کا کہنا ہے کہ ہزاروں فائلیں عوام کیلئے جاری کی گئی ہیں، مزید فائلیں آئندہ ہفتوں میں سامنے آئیں گی۔وائٹ ہاؤس نے دعویٰ کیا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ تاریخ کی سب سے شفاف حکومت ہے، خبر ایجنسی کے مطابق وائٹ ہاؤس نے فائلوں کے اجرا کو شفافیت کی مثال قرار دیا۔ڈیموکریٹس نے جزوی ریکارڈ جاری کرنے کو قانون کی خلاف ورزی قرار دیا اور کہا کہ مکمل فائلیں فوری عوام کے سامنے لائی جائیں۔



  تازہ ترین   
حکومت نے پٹرول 137 روپے 23 پیسے، ڈیزل 184 روپے 49 پیسے فی لٹر مہنگا کردیا
آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے 40 سے زائد ممالک متحد ہو چکے، برطانوی سیکرٹری خارجہ
ایران کا بڑا پُل زمین بوس ہوگیا، ابھی اور بھی بہت کچھ ہونے والا ہے: ٹرمپ
35 واں روز: امریکا اسرائیل کی تہران، کرج، قم، تبریز اور بندر عباس پر بمباری
بنوں: تھانہ ڈومیل پر خوارج کا خود کش حملہ ناکام، بچے، خواتین سمیت 5 افراد شہید
امریکی آرمی چیف جنرل رینڈی جارج کو عہدے سے فارغ کر دیا گیا
انتونیو گوتریس کا امریکا و اسرائیل سے ایران جنگ فوری روکنے کا مطالبہ
پیٹرول 137 اور ڈیزل 184 روپے مہنگا، ملکی تاریخ کا بڑا ترین اضافہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر