چین نے امریکہ کی مدد سے 430 کلوگرام سمگل شدہ کوکین پکڑ لی

بیجنگ (شِنہوا) چین کی وزارت عوامی سلامتی نے کہا ہے کہ ملک کے انسداد منشیات حکام نے امریکی ڈرگ انفورسمنٹ انتظامیہ کی فراہم کردہ معلومات پر کارروائی کرتے ہوئے 430 کلوگرام سمگل شدہ کوکین ضبط کر لی۔
وزارت نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ یہ منشیات چین کے جنوبی صوبے گوانگ ڈونگ کے شہر شین ژین میں ایک بندر گاہ پر مشتبہ بین الاقوامی کنٹینر سے قبضے میں لی گئی ہے۔
وزارت نے مزید بتایا کہ اس معاملے کی مزید تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔



  تازہ ترین   
ترکیہ، قطر، پاکستان اور انڈونیشیا کے دفاعی تعاون بڑھانے کے معاہدے پر دستخط
پاکستان اورمالدیپ کا دوطرفہ تجارتی حجم 20 کروڑ ڈالر تک بڑھانے پر اتفاق
امریکا کو پاکستان سے تعلقات برقرار رکھنے کی ضرورت ہے: مارکو روبیو
اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری، پولنگ 20 دسمبر کو ہوگی
نئے صوبوں کے قیام پر قومی مباحثہ، سیاسی رہنماؤں کا انتظامی یونٹس بڑھانے پر زور
حوثی باغیوں نے تہران کی ثالثی کی پیشکش کا تاحال کوئی جواب نہیں دیا، ایران
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا
وزیراعظم دہشتگردی کیخلاف تمام سیاسی جماعتوں سے بات کیلئے تیار ہیں: رانا ثنا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر