بیرسٹر عقیل ملک نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا طریقہ بتا دیا

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز) وزیر مملکت بیرسٹر عقیل ملک نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا طریقہ بتا دیا۔
وزیر مملکت بیرسٹر عقیل ملک کا کہنا ہے کہ ایک طریقے سے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات ہوسکتی ہے، بیان حلفی دیں کوئی سیاسی گفتگو نہیں ہوگی، یہ بھی بیان حلفی دیں کسی ادارے کو ٹارگٹ نہیں کریں گے۔بیرسٹر عقیل نے کہا کہ ملاقات کے بعد اداروں کیخلاف زہر اگلا جاتا ہے، بانی پی ٹی آئی کرپشن کی وجہ سے جیل میں ہیں، بانی پی ٹی آئی کو جیل میں تمام سہولیات دستیاب ہیں، بانی تحریک انصاف کو 6 سے 7 کمرے ملے ہوئے ہیں۔



  تازہ ترین   
بانی پی ٹی آئی کی ہسپتال منتقلی کے فیصلے پر نظر ثانی کی درخواست سپریم کورٹ میں دائر
ریٹیلر ایپ کا اجراء، چھوٹے دکانداروں کیلئے ٹیکس سکیم آسان بنا دی: وزیر خزانہ
وزیراعظم کی عوام کو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر ریلیف دینے کی ہدایت
عمران خان کو جیل مینوئل کے مطابق علاج کی سہولتیں ملتی رہیں گی:عطا تارڑ
شام میں اسرائیلی حملے قابل مذمت، علاقائی امن و استحکام مزید متاثر ہو سکتا ہے: دفتر خارجہ
دوبارہ فوجی ایکشن سے سفارتکاری کا وقت آگیا، دباؤ بڑھا کر امریکا رعایتیں حاصل نہیں کر سکتا: ایران
ایران نے آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے امریکا کے سامنے مطالبات رکھ دیئے
بھارتی پروازوں کیلئے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں مزید توسیع





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر