شکار پور : ٹرین گزرنے کے بعد ریلوے ٹریک پر دھماکہ، پٹڑی محفوظ رہی

شکارپور(نیشنل ٹائمز) اندرون سندھ کے علاقے شکار پور میں ٹرین کے گزرنے کے بعد ریلوے ٹریک پر دھماکہ ہوا ہے۔
واقعہ ہمایوں کے قریب ہوا، دھماکے سے ریلوے ٹریک کو جزوی نقصان پہنچا، پولیس اور بم ڈسپوزل سکواڈ کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں۔اطلاع ملتے ہی ایس ایس پی شاہزیب چاچڑ موقع پر پہنچ گئے،اُن کا کہنا تھا کہ دھماکے کے باوجود ٹرین کی پٹڑی محفوظ ہے،اور ریلوے ٹریک معمول کے مطابق کھلا ہوا ہے۔شاہزیب چاچڑ کا مزید کہنا تھا کہ ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکے کی شدت کم تھی، ممکنہ خطرے کے باعث علاقے میں سکیورٹی بڑھا دی گئی۔



  تازہ ترین   
بانی پی ٹی آئی کی ہسپتال منتقلی کے فیصلے پر نظر ثانی کی درخواست سپریم کورٹ میں دائر
ریٹیلر ایپ کا اجراء، چھوٹے دکانداروں کیلئے ٹیکس سکیم آسان بنا دی: وزیر خزانہ
وزیراعظم کی عوام کو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر ریلیف دینے کی ہدایت
عمران خان کو جیل مینوئل کے مطابق علاج کی سہولتیں ملتی رہیں گی:عطا تارڑ
شام میں اسرائیلی حملے قابل مذمت، علاقائی امن و استحکام مزید متاثر ہو سکتا ہے: دفتر خارجہ
دوبارہ فوجی ایکشن سے سفارتکاری کا وقت آگیا، دباؤ بڑھا کر امریکا رعایتیں حاصل نہیں کر سکتا: ایران
ایران نے آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے امریکا کے سامنے مطالبات رکھ دیئے
بھارتی پروازوں کیلئے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں مزید توسیع





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر