کراچی: دو مختلف ٹریفک حادثات میں خاتون اور ایک مرد جاں بحق

کراچی(نیشنل ٹائمز) سپر ہائی وے معمار موڑ اور ناتھا خان پل پر پیش آئے دو مختلف ٹریفک حادثات میں خاتون اور ایک مرد جاں بحق ہوگئے۔
پولیس نے جاں بحق ہونے والی خاتون کی لاش کو عباسی ہسپتال منتقل کر دیا، خاتون کی شناخت 25 سالہ ثومیہ زوجہ اعجاز کے نام سے ہوئی جس کے کزن نے پولیس کو بتایا کہ ثومیہ آج ہی مظفر آباد سے کراچی پہنچی تھی، سڑک کراس کرنے کی کوشش میں آگے بڑھی تو بس سے ٹکرا گئی۔دوسرا حادثہ ناتھا خان پل کے اوپر پیش آیا جس میں نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار شہری جاں بحق ہوگیا جس کی لاش کو جناح ہسپتال منتقل کر دیا گیا، جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت 50 سالہ ریاض کے نام سے ہوئی۔



  تازہ ترین   
بانی پی ٹی آئی کی ہسپتال منتقلی کے فیصلے پر نظر ثانی کی درخواست سپریم کورٹ میں دائر
ریٹیلر ایپ کا اجراء، چھوٹے دکانداروں کیلئے ٹیکس سکیم آسان بنا دی: وزیر خزانہ
وزیراعظم کی عوام کو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر ریلیف دینے کی ہدایت
عمران خان کو جیل مینوئل کے مطابق علاج کی سہولتیں ملتی رہیں گی:عطا تارڑ
شام میں اسرائیلی حملے قابل مذمت، علاقائی امن و استحکام مزید متاثر ہو سکتا ہے: دفتر خارجہ
دوبارہ فوجی ایکشن سے سفارتکاری کا وقت آگیا، دباؤ بڑھا کر امریکا رعایتیں حاصل نہیں کر سکتا: ایران
ایران نے آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے امریکا کے سامنے مطالبات رکھ دیئے
بھارتی پروازوں کیلئے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں مزید توسیع





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر