یوکرینی صدر کی سکیورٹی ضمانتوں کے بدلے نیٹو رکنیت کی خواہش ترک کرنے کی پیشکش

کیف(نیشنل ٹائمز) یوکرینی صدر زیلنسکی نے مضبوط سیکیورٹی ضمانتوں کے بدلے نیٹو کی رکنیت کی دیرینہ خواہش ترک کرنے کی پیشکش کر دی۔
اس حوالے سے یوکرین کے صدر نے کہا ہے کہ مغربی ممالک مضبوط سلامتی کی ضمانت دیں تو یوکرین نیٹو میں شمولیت کی خواہش سے دستبردار ہو جائے گا، ان کا کہنا ہے کہ امریکا اور یورپ کے کچھ شراکت داروں نے نیٹو میں شمولیت کی حمایت نہیں کی۔ادھر برلن میں امریکی اور یوکرینی وفود کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور ہوا جس میں یوکرینی مذاکرات کار کا کہنا ہے کہ امریکا سے بات چیت میں روس یوکرین امن معاہدے پر حقیقی پیش رفت ہوئی ہے۔



  تازہ ترین   
ترکیہ، قطر، پاکستان اور انڈونیشیا کے دفاعی تعاون بڑھانے کے معاہدے پر دستخط
پاکستان اورمالدیپ کا دوطرفہ تجارتی حجم 20 کروڑ ڈالر تک بڑھانے پر اتفاق
امریکا کو پاکستان سے تعلقات برقرار رکھنے کی ضرورت ہے: مارکو روبیو
اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری، پولنگ 20 دسمبر کو ہوگی
نئے صوبوں کے قیام پر قومی مباحثہ، سیاسی رہنماؤں کا انتظامی یونٹس بڑھانے پر زور
حوثی باغیوں نے تہران کی ثالثی کی پیشکش کا تاحال کوئی جواب نہیں دیا، ایران
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا
وزیراعظم دہشتگردی کیخلاف تمام سیاسی جماعتوں سے بات کیلئے تیار ہیں: رانا ثنا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر