چین سرمایہ کاری کی ترقی کے استحکام کے لئے متعدد اقدامات کرے گا

بیجنگ(شِنہوا)چین کے اعلیٰ اقتصادی منصوبہ ساز نے کہا ہے کہ آئندہ سال سرمایہ کاری کی شرح نمو کو مستحکم رکھنے کے لئے متعدد اقدامات کئے جائیں گے۔قومی ترقی و اصلاحات کمیشن (این ڈی آر سی) نے ایک ورک کانفرنس میں بتایا کہ ان اقدامات میں مختلف اقسام کے سرکاری سرمایہ کاری فنڈز سے بھرپور استفادہ، مرکزی بجٹ کی سرمایہ کاری کے حجم میں اعتدال کے ساتھ اضافہ اور نئی پالیسی پر مبنی مالیاتی ذرائع کا مسلسل استعمال شامل ہوگا۔این ڈی آر سی کے مطابق آئندہ سال وہ نجی سرمایہ کاری کو متحرک کرنے، اشیائے صرف کے تبادلے کے پروگراموں کے نفاذ کو بہتر بنانے، خدمات کے شعبے میں کھپت کو فروغ دینے، ترقی کے نئے محرکات کو پروان چڑھانے اور اعلیٰ معیار کے کھلے پن کو مزید وسعت دینے کے لئے اقدامات کرے گا۔



  تازہ ترین   
پاکستان، قطر کی ثالثی: ایران اور امریکہ میں مذاکرات کی نگرانی کیلئے کمیٹی پر اتفاق
پاکستان اور قطر کی کوششوں سے لبنان جنگ کے خاتمہ میں بڑی پیشرفت ہو گئی: عراقچی
مذاکراتی عمل کی مکمل کامیابی تک اپنی سپورٹ، شراکت داری قائم رکھیں گے: قطری وزیراعظم
اسرائیل لبنان میں موجودگی برقرار نہیں رکھ سکتا، سربراہ حزب اللہ
ٹرمپ امن پسند شخصیت، ایرانی قیادت خطے میں امن کیلئے مخلص ہے: شہباز شریف
مذاکرات مثبت رہے، فریقین نے لبنان میں جنگ بندی مؤثر بنانے پر زور دیا: امریکی سفارتکار
اسرائیلی وزیراعظم کی ہٹ دھرمی، جنوبی لبنان میں قبضہ برقرار رکھنے کا اعلان
امریکہ ایران تکنیکی مذاکرات آج، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل شرکت کیلئے سوئٹزرلینڈ پہنچ گئے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر