یورپ سپر فلو کی زد میں، برطانیہ سمیت کئی ممالک میں ہسپتال بھر گئے

لندن(نیشنل ٹائمز)یورپ کو سپر فلو کی خطرناک لہر کا سامنا ہے جہاں برطانیہ سمیت کئی ممالک میں ہسپتال مریضوں سے بھر گئے ہیں جبکہ داخلوں میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔
یورپ بھر میں خطرناک سپر فلو کی لہر نے نظام صحت کو ہلا کر رکھ دیا ہے جہاں برطانیہ سمیت کئی یورپی ممالک میں انفلوئنزا کے مریضوں کی تعداد میں تشویش ناک اضافہ ریکارڈ کیا جا رہا ہے، جس کے باعث ہسپتالوں پر دباؤ خطرناک حد تک بڑھ چکا ہ۔عالمی ادارۂ صحت کے مطابق فلو کی ایک نئی قسم تیزی سے پھیلنا شروع ہو گئی ہے، طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ قسم زیادہ جان لیوا نہیں، تاہم اس کی تیز رفتار منتقلی نے حکام کو الرٹ کر دیا ہے۔برطانوی محکمہ صحت کے مطابق صرف برطانیہ میں روزانہ اوسطاً 2 ہزار 600 سے زائد مریض فلو کے باعث ہسپتالوں میں داخل ہو رہے ہیں، مریضوں کی شرح میں گزشتہ ہفتے کے مقابلے میں 50 فیصد اضافہ دیکھا گیا ہے، حکام کا کہنا ہے کہ یہ صورتحال کووڈ کے بعد ہسپتالوں پر سب سے بڑا دباؤ ہے۔طبی حکام نے خبردار کیا ہے کہ بچوں اور بزرگوں میں سپر فلو کے کیسز سب سے زیادہ سامنے آ رہے ہیں، جس کے باعث انتہائی نگہداشت کے وارڈز بھی بھرنے لگی ہیں۔



  تازہ ترین   
پاکستان، قطر کی ثالثی: ایران اور امریکہ میں مذاکرات کی نگرانی کیلئے کمیٹی پر اتفاق
پاکستان اور قطر کی کوششوں سے لبنان جنگ کے خاتمہ میں بڑی پیشرفت ہو گئی: عراقچی
مذاکراتی عمل کی مکمل کامیابی تک اپنی سپورٹ، شراکت داری قائم رکھیں گے: قطری وزیراعظم
اسرائیل لبنان میں موجودگی برقرار نہیں رکھ سکتا، سربراہ حزب اللہ
ٹرمپ امن پسند شخصیت، ایرانی قیادت خطے میں امن کیلئے مخلص ہے: شہباز شریف
مذاکرات مثبت رہے، فریقین نے لبنان میں جنگ بندی مؤثر بنانے پر زور دیا: امریکی سفارتکار
اسرائیلی وزیراعظم کی ہٹ دھرمی، جنوبی لبنان میں قبضہ برقرار رکھنے کا اعلان
امریکہ ایران تکنیکی مذاکرات آج، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل شرکت کیلئے سوئٹزرلینڈ پہنچ گئے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر