خانیوال: موٹروے ایم 4 پر بس کی ٹرالر سے ٹکر، بس ہوسٹس جاں بحق

خانیوال(نیشنل ٹائمز) موٹروے ایم 4 پر بس کی ٹرالر سے ٹکر کے نتجے میں بس ہوسٹس جاں بحق اور 4 مسافر شدید زخمی ہوگئے۔ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق لاہور سے ملتان جانے والی بس کی ٹرالر سے ٹکر کے بعد جائت وقوعہ پر امدادی کارروائیاں جاری ہیں، حادثہ ڈرائیور کی غفلت اور نیند کے باعث پیش آیا۔حادثے میں 5 افراد معمولی زخمی بھی ہوئے، زخمیوں کو ریسکیو اور ایف ڈبلیو او کے ذریعے فوری ڈی ایچ کیو خانیوال منتقل کر دیا گیا، سیکٹر کمانڈر، ڈی ایس پی اور موٹروے پولیس کی ٹیمیں موقع پر موجود ہیں۔



  تازہ ترین   
پنجاب حکومت 5131 ارب روپے کا بجٹ آج پیش کرے گی، تنخواہ، پنشن میں 7 فیصد اضافہ متوقع
ایران کو 300 ملین ڈالرز دینے کی باتیں مخالفین کا سیاسی پراپیگنڈا ہے: ٹرمپ
ایران کو زرمبادلہ اثاثوں کی پہلی قسط موصول
ایران امریکا معاہدے کے وفاقی بجٹ پر مثبت اثرات مرتب ہوں گے: وزیر خزانہ
کیلیفورنیا میں واقع ایڈورڈز اڈے پر امریکی فضائیہ کا بی-52 بمبار طیارہ تباہ
امن کا سورج طلوع، جنیوا میں ایران امریکا معاہدے کی میزبانی پاکستان کرے گا: وزیراعظم
سٹیٹ بینک کا شرح سود 11.5 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ مردان میں گر کر تباہ، دو پائلٹ شہید





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر