کراچی میں ٹریفک حادثات کا سلسلہ تھم نہ سکا، دو حادثات میں 4 قیمتیں جانیں چلی گئیں

کراچی(نیشنل ٹائمز)کراچی میں ٹریفک حادثات کا سلسلہ تھم نہ سکا، دو ٹریفک حادثات میں 4 قیمتیں جانیں چلی گئیں۔
رواں سال ہیوی ٹریفک سے 247 اموات ہوئیں، سپر ہائی وے پر نجی سوسائٹی کے قریب تیز رفتار کار ٹرک سے ٹکرا گئی، میاں بیوی اور ایک بیٹا جاں بحق ہوگیا جبکہ دوسرا شدید زخمی ہوا، متاثرہ خاندان عمر کوٹ سے کراچی جارہا تھا۔کورنگی بنگالی پاڑہ کے قریب گزشتہ روز ٹینکر کی ٹکر سے 12 سالہ لڑکا جاں بحق ہوگیا تھا جس کی شناخت فرحان کے نام سے ہوئی ہے، امیر جماعت اسلامی کراچی نے فرحان کی نماز جنازہ میں شرکت کی اور اہلخانہ سے اظہار تعزیت کیا۔جماعت اسلامی نے آج نمائش چورنگی پر دھرنے کا اعلان کر دیا، کراچی کے امیر جماعت اسلامی نے میڈیا سے گفتگو میں کہا شہری روز لاشیں اٹھا رہے ہیں، حکومت کی مجرمانہ خاموشی شرمناک ہے۔



  تازہ ترین   
بانی پی ٹی آئی کی ہسپتال منتقلی کے فیصلے پر نظر ثانی کی درخواست سپریم کورٹ میں دائر
ریٹیلر ایپ کا اجراء، چھوٹے دکانداروں کیلئے ٹیکس سکیم آسان بنا دی: وزیر خزانہ
وزیراعظم کی عوام کو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر ریلیف دینے کی ہدایت
عمران خان کو جیل مینوئل کے مطابق علاج کی سہولتیں ملتی رہیں گی:عطا تارڑ
شام میں اسرائیلی حملے قابل مذمت، علاقائی امن و استحکام مزید متاثر ہو سکتا ہے: دفتر خارجہ
دوبارہ فوجی ایکشن سے سفارتکاری کا وقت آگیا، دباؤ بڑھا کر امریکا رعایتیں حاصل نہیں کر سکتا: ایران
ایران نے آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے امریکا کے سامنے مطالبات رکھ دیئے
بھارتی پروازوں کیلئے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں مزید توسیع





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر