کراچی: موٹر سائیکلوں میں خوفناک تصادم، پولیس اہلکار جاں بحق

کراچی(نیشنل ٹائمز)کورنگی کراسنگ اللہ والا ٹاؤن میں موٹر سائیکلوں میں تصادم سے پولیس اہلکار جان کی بازی ہار گیا۔
پولیس ذرائع کے مطابق جاں بحق شخص کا نام ملک مصور حسین تھا جو کہ ایک پولیس اہلکار تھا، اہلکار ملک مصور لیاری کلاکوٹ کا رہائشی تھا، اور کورنگی کسی کام سے آیا ہوا تھا۔واقعے میں 2 افراد زخمی بھی ہیں، اہلکار ملک مصور کراچی پولیس آفس میں تعینات تھا، جاں بحق اہلکار نے سی ٹی ڈی میں بھی ڈیوٹی کے فرائض انجام دیے ہوئے ہیں۔



  تازہ ترین   
پنجاب حکومت 5131 ارب روپے کا بجٹ آج پیش کرے گی، تنخواہ، پنشن میں 7 فیصد اضافہ متوقع
ایران کو 300 ملین ڈالرز دینے کی باتیں مخالفین کا سیاسی پراپیگنڈا ہے: ٹرمپ
ایران کو زرمبادلہ اثاثوں کی پہلی قسط موصول
ایران امریکا معاہدے کے وفاقی بجٹ پر مثبت اثرات مرتب ہوں گے: وزیر خزانہ
کیلیفورنیا میں واقع ایڈورڈز اڈے پر امریکی فضائیہ کا بی-52 بمبار طیارہ تباہ
امن کا سورج طلوع، جنیوا میں ایران امریکا معاہدے کی میزبانی پاکستان کرے گا: وزیراعظم
سٹیٹ بینک کا شرح سود 11.5 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ مردان میں گر کر تباہ، دو پائلٹ شہید





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر