کراچی: نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے راہ گیر خاتون جاں بحق

کراچی(نیشنل ٹائمز) ایئر پورٹ چھوٹا گیٹ کے قریب نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے راہ گیر خاتون جان کی بازی ہار گئی۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والی خاتون کی لاش کو جناح ہسپتال منتقل کر دیا گیا، خاتون کی شناخت 35 سالہ کویتا کے نام سے کی گئی ہے۔خیال رہے کہ کراچی میں ٹریفک حادثات معمول بن چکے ہیں، اعداد و شمار کے مطابق رواں سال کراچی میں ٹریفک حادثات کے نتیجے میں 807 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں جبکہ 11 ہزار 597 افراد زخمی ہوئے ہیں۔شہر قائد میں بڑھتے ٹریفک حادثات نے شہریوں میں شدید تشویش پیدا کر دی ہے اور ٹریفک نظام کی بہتری کے مطالبات مزید زور پکڑ رہے ہیں۔



  تازہ ترین   
پنجاب حکومت 5131 ارب روپے کا بجٹ آج پیش کرے گی، تنخواہ، پنشن میں 7 فیصد اضافہ متوقع
ایران کو 300 ملین ڈالرز دینے کی باتیں مخالفین کا سیاسی پراپیگنڈا ہے: ٹرمپ
ایران کو زرمبادلہ اثاثوں کی پہلی قسط موصول
ایران امریکا معاہدے کے وفاقی بجٹ پر مثبت اثرات مرتب ہوں گے: وزیر خزانہ
کیلیفورنیا میں واقع ایڈورڈز اڈے پر امریکی فضائیہ کا بی-52 بمبار طیارہ تباہ
امن کا سورج طلوع، جنیوا میں ایران امریکا معاہدے کی میزبانی پاکستان کرے گا: وزیراعظم
سٹیٹ بینک کا شرح سود 11.5 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ مردان میں گر کر تباہ، دو پائلٹ شہید





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر