امریکا نے 55 ایرانی شہریوں کو ملک بدر کردیا

واشنگٹن(نیشنل ٹائمز) امریکا نے 55 ایرانی شہریوں کو ملک بدر کردیا۔
ایرانی وزارت خارجہ نے بتایا کہ امریکا بدر کئے گئے 55 ایرانی شہری آئندہ کچھ روز میں ایران پہنچیں گے، صدر ٹرمپ کی امیگریشن کریک ڈاؤن پالیسی کے تحت یہ ایرانی شہریوں کی دوسری بے دخلی ہے۔واضح رہے کہ اس سے قبل امریکا نے 120 ایرانی شہریوں کو ملک بدر کیا تھا۔ترجمان ایرانی وزارت نے امریکی اقدام کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے پریس کانفرنس میں کہا امریکا سے ڈی پورٹ کئے گئے 55 ایرانی شہری جلد وطن پہنچ جائیں گے۔ایرانی حکام کا کہنا ہے صدر ٹرمپ کی امیگریشن کریک ڈاؤن پالیسی کے تحت یہ ایرانی شہریوں کی دوسری بے دخلی ہے، ایران نے فٹبال ورلڈ کپ 2026 قرعہ اندازی کیلئے ایرانی وفد کو ویزا جاری نہ کرنے پر بھی ٹرمپ انتظامیہ کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔



  تازہ ترین   
ترکیہ، قطر، پاکستان اور انڈونیشیا کے دفاعی تعاون بڑھانے کے معاہدے پر دستخط
پاکستان اورمالدیپ کا دوطرفہ تجارتی حجم 20 کروڑ ڈالر تک بڑھانے پر اتفاق
امریکا کو پاکستان سے تعلقات برقرار رکھنے کی ضرورت ہے: مارکو روبیو
اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری، پولنگ 20 دسمبر کو ہوگی
نئے صوبوں کے قیام پر قومی مباحثہ، سیاسی رہنماؤں کا انتظامی یونٹس بڑھانے پر زور
حوثی باغیوں نے تہران کی ثالثی کی پیشکش کا تاحال کوئی جواب نہیں دیا، ایران
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا
وزیراعظم دہشتگردی کیخلاف تمام سیاسی جماعتوں سے بات کیلئے تیار ہیں: رانا ثنا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر