پینٹاگون نے یورپ کو نیٹو کی زیادہ تر دفاعی صلاحیتیں سنبھالنے کی ڈیڈلائن دیدی

واشنگٹن(نیشنل ٹائمز) پینٹاگون نے یورپ کو نیٹو کی زیادہ تر دفاعی صلاحیتیں سنبھالنے کی ڈیڈلائن دے دی۔
واشنگٹن میں ہونے والے خفیہ اجلاس میں یورپی سفارت کاروں کو 2027ء تک کی ڈیڈلائن دی گئی، امریکا چاہتا ہے یورپ انٹیلی جنس، میزائل سسٹم سمیت دیگر ذمہ داریاں سنبھال لے، پیشرفت نہ ہوئی تو امریکا نیٹو کے اہم منصوبہ بندی کے نظام سے دستبردار ہو سکتا ہے۔یوکرین جنگ کے بعد امریکا یورپ کی دفاعی صلاحیتوں کی پیشرفت سے مطمئن نہیں، یورپ نے امریکا کے مطالبات کو غیرحقیقی قرار دے دیا۔



  تازہ ترین   
اسلام آباد دنیا کی توجہ کا مرکز، امریکا اور ایران میں مذاکرات کا آغاز آج ہوگا
اسلام آباد امن مذاکرات سے بہت پُرامید، اسرائیل حملے کم کر دے گا: ٹرمپ
امریکا کے ساتھ جنگ نہیں چاہتے، حقوق کا دفاع کیا جائے گا: ایرانی سپریم لیڈر
آئین پر مکمل عملدرآمد سے ہی جمہوریت قائم رہ سکتی ہے: صدر اور وزیراعظم
لبنان میں اسرائیلی حملے جنگ بندی معاہدے کی کھلی خلاف ورزی ہیں: ایرانی صدر
ایران امریکا مذاکرات: غیر ملکی مندوبین و صحافیوں کو اسلام آباد پہنچنے پر ویزا کی سہولت
نائب ایرانی صدر کی جنگ بندی ممکن بنانے پر پاکستان کی کاوشوں کی تعریف
پیٹرولیم قیمتوں میں کمی کی خبریں بے بنیاد قرار، اوگرا کی وضاحت





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر