کے پی کابینہ نے 9 مئی کے 51 مقدمات کے خاتمے کی منظوری دیدی

پشاور(نیشنل ٹائمز) خیبر پختونخوا حکومت نے ایک اور متنازعہ قدم اٹھا لیا، کے پی کابینہ نے 9 مئی کے 51 مقدمات کے خاتمے کی منظوری دے دی۔
ایڈووکیٹ جنرل خیبر پختونخوا کہتے ہیں 9 مئی واقعات کی تحقیقات کیلئے کمیٹی تشکیل دینے کی بھی منظوری دی گئی ہے، کابینہ اجلاس میں شرکت کیلئے مجھے وزیر اعلیٰ نے خصوصی طلب کیا تھا۔انہوں نے کہا کہ کابینہ کی منظوری کے بعد سپیشل پراسیکیوٹر تعینات کیا جائے گا، سپیشل پراسیکیوٹر مقدمات کی دستبرداری کیلئے قانونی عمل شروع کریں گے۔



  تازہ ترین   
بانی پی ٹی آئی کی ہسپتال منتقلی کے فیصلے پر نظر ثانی کی درخواست سپریم کورٹ میں دائر
ریٹیلر ایپ کا اجراء، چھوٹے دکانداروں کیلئے ٹیکس سکیم آسان بنا دی: وزیر خزانہ
وزیراعظم کی عوام کو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر ریلیف دینے کی ہدایت
عمران خان کو جیل مینوئل کے مطابق علاج کی سہولتیں ملتی رہیں گی:عطا تارڑ
شام میں اسرائیلی حملے قابل مذمت، علاقائی امن و استحکام مزید متاثر ہو سکتا ہے: دفتر خارجہ
دوبارہ فوجی ایکشن سے سفارتکاری کا وقت آگیا، دباؤ بڑھا کر امریکا رعایتیں حاصل نہیں کر سکتا: ایران
ایران نے آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے امریکا کے سامنے مطالبات رکھ دیئے
بھارتی پروازوں کیلئے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں مزید توسیع





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر