رکن ممالک کو ہائبرڈ خطرات کے مقابلے کیلئے تیار رہنا ہوگا، نیٹو

مونز(نیشنل ٹائمز) نیٹو کے اعلیٰ فوجی کمانڈر الیکس جی گرائنکیوچ نے کہا ہے کہ نیٹو رکن ممالک کو ہائبرڈ خطرات کا مقابلہ کرنے کیلئے تیار رہنا ہوگا۔
بیلجیئم کے شہر مونز کے قریب نیٹو اتحاد کے فوجی ہیڈ کوارٹر میں نیٹو کے اعلیٰ فوجی کمانڈر الیکس جی گرائنکیوچ نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہائبرڈ خطرات میں سائبر حملے، غلط معلومات پھیلانا، تخریب کاری اور ڈرون کا استعمال شامل ہے۔نیٹو فوجی کمانڈر کا مزید کہنا تھا کہ نیٹو جانتا ہے کچھ ہائبرڈ واقعات کے پیچھے روس تھا، جبکہ روس مغربی ممالک پر حملوں اور ڈرون واقعات میں ملوث ہونے کی تردید کرچکا ہے۔



  تازہ ترین   
ایران اور امریکا کو جنگ بندی کیلئے جامع منصوبہ ’اسلام آباد اکارڈ‘ موصول ہو گیا: برطانوی میڈیا
بچت کیلئے ماحول دوست گاڑیوں کے استعمال کو فروغ دینا ہوگا: وزیراعظم
پاکستان اور ترکیہ کے درمیان عدالتی تعاون کے فروغ کیلئے مفاہمتی یادداشت پر دستخط
مودی کی اسرائیل پالیسی ’امبانی۔ایپسٹین‘ کے زیرِ اثر تشکیل پائی: نیویارک ٹائمز
ایمنسٹی انٹرنیشنل کی سربراہ نے ٹرمپ کی دھمکیوں کو نفرت انگیز قرار دیدیا
امریکا، ایران اور ثالثوں کی ممکنہ 45 روزہ جنگ بندی کی شرائط پر بات چیت
وزیراعظم کا اماراتی بندرگاہ پر حملے میں پاکستانی شہریوں کے زخمی پر اظہارِ تشویش
دوسروں کو دھمکانے والا خود پتھر کے زمانے میں پھنسا ہوا ہے: ایرانی نائب صدر





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر