چین اور روس کی مخالفت کے باوجود ہیٹی میں اقوامِ متحدہ مشن میں توسیع کی منظوری

نیویارک (نیشنل ٹائمز) ہیٹی میں اقوام متحدہ کے مشن میں توسیع کی منظوری دیدی گئی، چین اور روس نے مخالفت کردی۔
کینیا کے صدر ولیم روٹو نے فورس میں مزید2500سکیورٹی اہلکار شامل کرنے کی تجویز دی، فورس میں کینیڈا اور امریکا کے اہلکار بھی شامل ہوں گے، ہیٹی میں مسلح گینگز کا دارالحکومت پورٹ او پرنس پر مکمل کنٹرول ہے، مسلح تصادم میں 13لاکھ سے زائد افراد بے گھر ہوچکے ہیں۔امریکی وزیر خارجہ نے ہیٹی میں گینگ مخالف فورس کی قیادت پر کینیا سے اظہار تشکر کرتے ہوئے کہا کہ مزید ممالک ہیٹی میں استحکام کیلئے تعاون کریں۔



  تازہ ترین   
ایران اور امریکا کو جنگ بندی کیلئے جامع منصوبہ ’اسلام آباد اکارڈ‘ موصول ہو گیا: برطانوی میڈیا
بچت کیلئے ماحول دوست گاڑیوں کے استعمال کو فروغ دینا ہوگا: وزیراعظم
پاکستان اور ترکیہ کے درمیان عدالتی تعاون کے فروغ کیلئے مفاہمتی یادداشت پر دستخط
مودی کی اسرائیل پالیسی ’امبانی۔ایپسٹین‘ کے زیرِ اثر تشکیل پائی: نیویارک ٹائمز
ایمنسٹی انٹرنیشنل کی سربراہ نے ٹرمپ کی دھمکیوں کو نفرت انگیز قرار دیدیا
امریکا، ایران اور ثالثوں کی ممکنہ 45 روزہ جنگ بندی کی شرائط پر بات چیت
وزیراعظم کا اماراتی بندرگاہ پر حملے میں پاکستانی شہریوں کے زخمی پر اظہارِ تشویش
دوسروں کو دھمکانے والا خود پتھر کے زمانے میں پھنسا ہوا ہے: ایرانی نائب صدر





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر