سرفراز بگٹی کی شیرانی جنگلات میں لگی آگ پر قابو پانے کیلئے تمام اقدامات کرنے کی ہدایت

کوئٹہ(نیشنل ٹائمز) وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے ضلع شیرانی کے پہاڑی جنگلات میں لگی آگ پر تشویش کا اظہار کیا۔
وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفرازبگٹی نے شیرانی کے جنگلات میں لگی آگ پر قابو پانے کیلئے تمام وسائل و مشینری بروئے کار لانے کی ہدایت کر دی، انہوں نے کہا کہ جنگلات قومی اثاثہ ہیں، قیمتی قدرتی وسائل کے تحفظ کیلئے حکومت ہر ممکن اقدام کرے گی۔سرفراز بگٹی نے کہا کہ لیویز، پولیس، فاریسٹ ڈیپارٹمنٹ اور پی ڈی ایم اے فوری مشترکہ کارروائی کریں، نقصان کے پھیلاؤ کو ابتدائی مرحلے میں روکنا ناگزیر ہے، پی ڈی ایم اے ضلعی انتظامیہ سے قریبی رابطہ رکھ کر ریسکیو آپریشن کیلئے مطلوبہ معاونت بلا تاخیر فراہم کرے۔



  تازہ ترین   
پنجاب حکومت 5131 ارب روپے کا بجٹ آج پیش کرے گی، تنخواہ، پنشن میں 7 فیصد اضافہ متوقع
ایران کو 300 ملین ڈالرز دینے کی باتیں مخالفین کا سیاسی پراپیگنڈا ہے: ٹرمپ
ایران کو زرمبادلہ اثاثوں کی پہلی قسط موصول
ایران امریکا معاہدے کے وفاقی بجٹ پر مثبت اثرات مرتب ہوں گے: وزیر خزانہ
کیلیفورنیا میں واقع ایڈورڈز اڈے پر امریکی فضائیہ کا بی-52 بمبار طیارہ تباہ
امن کا سورج طلوع، جنیوا میں ایران امریکا معاہدے کی میزبانی پاکستان کرے گا: وزیراعظم
سٹیٹ بینک کا شرح سود 11.5 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ مردان میں گر کر تباہ، دو پائلٹ شہید





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر