برسلز میں نیٹو وزرائے خارجہ کا اجلاس، روس یوکرین جنگ پر تفصیلی تبادلہ خیال

برسلز(نیشنل ٹائمز) یورپی دارالحکومت برسلز میں نیٹو وزرائے خارجہ کا اہم اجلاس منعقد ہوا۔
خبر ایجنسی کے مطابق اجلاس میں روس یوکرین جنگ پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا، وزرائے خارجہ نے جنگ کی تازہ صورتحال اور خطرات کا جائزہ لیا، اتحادی ممالک کی مشترکہ فوجی تیاریوں پر بھی غور کیا گیا، رکن ممالک نے باہمی تعاون بڑھانے کے امکانات پر بات چیت کی۔خبرایجنسی نے بتایا کہ دفاعی حکمت عملی اور مشترکہ اقدامات اجلاس کا مرکزی موضوع رہے، امریکا کی نمائندگی ڈپٹی سیکرٹری کرسٹوفر لینڈاؤ نے اجلاس کی صدارت کی، اجلاس میں موجودہ حالات کے مطابق نیٹو کی ترجیحات طے کی گئیں،خبر ایجنسی نے مزید بتایا کہ روس یوکرین جنگ کے ممکنہ اثرات پر وزرا نے تشویش ظاہر کی، کئی ممالک نے علاقائی سلامتی کے لئے اضافی تعاون کی تجویز دی، شرکاء نے مشترکہ دفاعی نظام مضبوط بنانے کی ضرورت پر زور دیا۔



  تازہ ترین   
آپریشن وعدہ صادق 4 کی 93ویں لہر: تل ابیب سمیت امریکی اڈے نشانہ، موساد ہیڈکوارٹرز تباہ
امریکا کیلئے خوفناک دن، ایران نے 2 لڑاکا طیارے، 2 میزائل، 3 ڈرون مار گرائے
وزیراعظم کا پٹرول کی قیمت میں 80 روپے فی لٹر کمی کا اعلان
پاکستان اور افغانستان میں امن بات چیت مستحکم انداز میں آگے بڑھ رہی ہے: چین
امریکا ایران میں رجیم چینج چھوڑ کر پائلٹ ڈھونڈنے کیلئے مدد مانگ رہا ہے، باقر قالیباف
ایران نے امریکا کی 48 گھنٹے کی جنگ بندی کی تجویز مسترد کر دی
امریکی طیارہ گرائے جانے کا ایران سے مذاکرات پر کوئی اثر نہیں پڑے گا: صدر ٹرمپ
وفاقی حکومت کا پیٹرول کی قیمت میں 80 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر