نیتن یاہو کا شام سے دمشق اور ہرمن تک مکمل غیر عسکری بفر زون کا مطالبہ

تل ابیب(نیشنل ٹائمز) اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے شام اور امریکا سے متعلق بیان جاری کر دیا۔
اپنے بیان میں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا کہ شام کے ساتھ ممکنہ معاہدہ حالات بہتر ہونے پر جلد طے ہوسکتا ہے، معاہدہ مثبت جذبے اور اصولوں کی سمجھ بوجھ پر ممکن ہے۔نیتن یاہو کا کہنا تھا کہ شام سے دمشق اور ہرمن تک مکمل غیر عسکری بفر زون کا مطالبہ کرتے ہیں ، اسرائیل سرحدی کمیونٹیز اور شمالی محاذ پر اپنے عوام کے دفاع کیلئے پُرعزم ہے۔انہوں نے کہا کہ ہم دروز اتحادیوں کے تحفظ اور دہشتگرد کارروائیاں روکنے کیلئے اقدامات جاری رکھیں گے۔یتن یاہو نے کہا کہ سرحدی علاقوں سے زمینی، میزائل اور دیگر حملے روکنا ہماری اولین ترجیح ہے، بفر زون میں ماؤنٹ ہرمن اور قریبی علاقوں کو بھی شامل ہونا چاہئے۔



  تازہ ترین   
سوئٹزرلینڈ میں پہلا مذاکراتی دور کامیابی سے مکمل، کردار ادا کرتے رہیں گے: وزیراعظم
برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر کا عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان
پاکستان، قطر کی ثالثی: ایران اور امریکہ میں مذاکرات کی نگرانی کیلئے کمیٹی پر اتفاق
چین کی جانب سے پاکستان اور قطر کی ثالثی کوششوں کی حمایت
ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا کل ایک روزہ دورے پر پاکستان آنے کا امکان
پاکستان اور قطر کی کوششوں سے لبنان جنگ کے خاتمہ میں بڑی پیشرفت ہو گئی: عراقچی
مذاکراتی عمل کی مکمل کامیابی تک اپنی سپورٹ، شراکت داری قائم رکھیں گے: قطری وزیراعظم
اسرائیل لبنان میں موجودگی برقرار نہیں رکھ سکتا، سربراہ حزب اللہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر